Browsing Category
تازہ ترین
ڈی جی خان میں سب اچھا نہیں،خوشامدی تعریفیں کرتے ہیں لیکن زمینی حقائق مختلف ہیں:ن لیگی ایم این اے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار محمود قادر لغاری نےکہا ہےکہ وہ پنجاب حکومت سے کہتے ہیں ڈیرہ غازی خان میں سب اچھا نہیں ہے، خوشامدی تعریفیں کرتے ہیں لیکن زمینی حقائق اس سے مختلف ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں تاجروں سےگفتگو میں سردار محمود قادر لغاری نےکہا کہ یہاں مہنگائی […]
ہم سیاست میں عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، ان پر حکمرانی کرنے نہیں آئے، بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سیاست میں عوام کی خدمت کے لیے آئے ہیں ان پر حکمرانی کرنے نہیں آئے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ری ہیبیلیٹیشن کے تحت 10 لاکھ گھروں کی تکمیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے […]
عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل، بانی کی رہائی کا واحد راستہ عدالتیں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو […]
قمر باجوہ سے ہیلو ہائے ہوئی، وقت کے ساتھ دشمنی دوستی میں بدل سکتی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ شادی کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صرف ہیلو ہائے ہوئی، وقت کے ساتھ دشمنی دوستی میں اور دوستی دشمنی میں بدل سکتی ہے اور نفرتیں ختم ہونی چاہئیں۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر […]
عمران خان، بشریٰ بی بی کی وکلا سے ایک گھنٹے تک ملاقات کروانے کا حکم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل سلمان صفدر اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اپنے موکلوں سے ملنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے جیل کے حکام کو ہدایت دی ہے کہ کل ان وکلا […]
شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی منتقل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو مختلف طبی ٹیسٹوں کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل جیل میں قیام کے دوران شاہ محمود قریشی کی طبیعت اچانک […]
تربیلاڈیم کے توسیعی پن بجلی منصوبے پرکنکٹنگ ٹنل کے سیکنڈ بنچ کی کھدائی کے دوران ایک حصہ گرگیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تربیلاڈیم کے توسیعی پن بجلی منصوبے پرکنکٹنگ ٹنل کے سیکنڈ بنچ کی کھدائی کے دوران ایک حصہ گرگیا تربیلا ڈیم کے توسیعی پن بجلی منصوبے پرکنکٹنگ ٹنل کے سیکنڈ بنچ کی کھدائی کے دوران چٹان کا ایک کمزور حصہ گرگیا، پانی ان ٹیک پٹ سے ٹنل اور پاور ہاؤس میں داخل ہوگیا۔ […]
پاکستان کی ریاض میں سعودی کمپنی کی عمارت پر حملے کی شدید مذمت، حوثیوں سے حملے بند کرنے کا مطالبہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے ریاض میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کی انتظامی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے حوثیوں سے سعودی عرب پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان نے حوثیوں کی جانب سے سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت کو […]
آئینی عدالت کے فیصلے سے پیچیدگیاں پیدا ہوئیں، حکم امتناع واپس لینے کے لیے رجوع کریں گے، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے 5 نومبر کو پشاور ہائیکورٹ میں بعض آئینی درخواستوں پر کارروائی روکنے کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئی ہیں۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق آئینی عدالت کے فیصلے سے نہ صرف سیاسی شخصیات بلکہ عام شہری بھی متاثر […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سوڈانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (پولیس) بابیکر سمرا مصطفیٰ علی کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے […]