Browsing Category

تازہ ترین

حکومت محاذ آرائی، تصادم کے بجائے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کو ترجیح دے، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ سیاسی محاذ آرائی اور مختلف فریقین سے مسلسل تصادم کے بجائے تمام سیاسی، سماجی اور صوبائی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بامعنی مشاورت کو ترجیح دے۔   چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ […]

سال2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عالمی بینک کی (بین الاقوامی قرضہ جات کی رپورٹ 2026) کے عنوان سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026‘ کے مطابق 2025 میں ختم ہونے والی دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔   رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ […]

فیلڈ مارشل کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا، جہاں پہنچنے پر جی او سی ایس ایس جی نے ان کا استقبال کیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا، تاہم کسی بھی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔   ملاقات کا وقت ختم ہونے پر پی ٹی آئی رہنما ڈاہگل ناکے سے واپس روانہ ہو گئے۔   بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نادیہ […]

مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سہیل آفریدی ہمیں تو کہہ رہے تھے عشق بانی پی ٹی آئی میں مارا جاؤں گا اور خود محسن نقوی سے ملتے تھے، مشیر وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں […]

شہباز شریف سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابیکر سمرا مصطفیٰ علی نے ملاقات کی، وزیراعظم نے معزز مہمان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔   ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سوڈان کے ساتھ اپنے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، چاہتے ہیں […]

‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی جانب سے پنجاب میں کرپشن کے حوالے سے عائد کیے الزامات پر ردعمل میں کہا ہے کہ ان کا بیان میری سیاسی سمجھ سے باہر ہے لیکن اگر یہ مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے […]

ریاست منافقت کرتی ہے، جواب دوں گا تو ایک اور ریفرنس دائر ہوجائے گا ، جسٹس اعجاز اسحاق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین مذہب کیس میں سزا میں پانچ ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرم کی سزا معطلی کی درخواست منظور کر لی۔   عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں کو دو […]

عمران خان کا اہلیہ کی بیماری پر اظہار تشویش، بشریٰ بی بی کے کیسز میں عدالتوں سے ریلیف لینے کی ہدایت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف لینے کی ہدایت کردی۔   ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اڈیالہ جیل میں اپنے وکیل سے ملاقات کے وقت خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور وفاقی حکومت کی […]

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایئر ٹو ایئر میزائل فَاز کا کامیاب تجربہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے دفاعی اور ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایئر ٹو ایئر میزائل ’’فَاز ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فَاز میزائل جدید ترین ٹرمینل گائیڈنس سسٹم […]