Browsing Category
تازہ ترین
حکومت کی پی ٹی آئی سے انتخابی اصلاحات کا حصہ کمیٹی بننے کی درخواست
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے پی ٹی آئی سے انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے کی درخواست کردی ہے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرپارلیمانی امورطارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامرڈوگر کو ٹیلی فون کیا جس میں انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی جب کہ […]
تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا، سلیمان اکرم راجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی میں فارورڈ بلاک کے امکانات فی الحال دکھائی نہیں دے رہے، تاہم کسی بھی امکان کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا۔ سابق چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کو خوش […]
پاکستان سعودی عرب کیساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، عطاء تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور سعودی عرب نے اطلاعات، نشریات، میڈیا، ثقافت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ دفاعی تعاون کے حوالے سے مضبوط شراکت داری کا عکاس ہے۔ […]
مذاکرات کے مخالف نہیں مگر بات چیت میں نیک نیتی ہونی چاہئے ،بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ یہ عجیب منطق ہے کہ وزیراعلیٰ اور اسپیکر غائب ہیں، سیاسی تناؤ مزید نہیں بڑھنا چاہیے اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنا چاہیے۔پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خوشی […]
دہشتگردی کی آڑ میں ملکی وسائل پر قبضے کی اجازت نہیں دینگے،فضل الرحمان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔قائد جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی آڑ میں ملکی وسائل پر قبضے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ منگل کو مانسہرہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ہے، لیکن پاکستان کا مستقبل ہمارا انتظار […]
بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے سات ماہ بعد ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ان کے سینئر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کرادی گئی۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کی تصدیق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پوسٹ میں کی۔ انہوں نے بتایا […]
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے چینی وزیرلیوہائی شنگ کی ملاقات ہوئی، فریقین نے سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی […]
قبائلی اضلاع میں معدنیات کی تلاش کے معاہدے عوام کے سامنے لائے جائیں، فضل الرحمان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کو طویل عرصے سے تجربہ گاہ بنایا گیا ہے، اب انضمام ختم کرنے کی تجاویز سامنے آ رہی ہیں، تاہم قبائلی علاقوں کا اصل مسئلہ آئینی نہیں بلکہ وہاں موجود معدنی وسائل ہیں۔ پشاور میں ڈیجیٹل میڈیا ورکرز جمعیت […]
پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات سے متعلق مزید تفصیل سامنے آگئیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے حوالے سے حکومت کے ساتھ مذاکرات 3 نومبر کو وزارت خارجہ میں ہوں گے۔ حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس 3 نومبر کو صبح 11 بجے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے دفتر وزارت […]
عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے آئل ریفائنریز کے تعاون سے 15 روپے فی لیٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ خطے کی […]