Browsing Category
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی وانا میں کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے وانا میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔ سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی سے وانااور گردونواح کی شہری آبادی کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا، جبکہ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان لوئر کےعلاقے وانا (غواخوا) میں بارودی مواد سے بھری گاڑی خودکش […]
سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مطلوب دہشت گرد خالد عرف کمانڈر ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مطلوب خارجی خالد عرف کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خارجی نے گھیرے میں آنے پر ہتھیارڈالنے کی متعدد بار پکار کے باوجود سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ شروع کر […]
نومبر26 احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کی […]
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی،وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ […]
سکیورٹی فورسز کی بنوں اور محلقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خودکش دھماکے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، بنوں اور ملحقہ علاقوں میں […]
عام انتخابات 2026آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت اجلاس میں عام انتخابات 2026 کے لیے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ […]
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر […]
آبنائے ہرمز میں جلد معمول کی صورتحال کی بحالی ناگزیر ہے، دفتر خارجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان امن کوششوں سے دستبردار ہونے کے تاثر کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ امن کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا وقتی تعطل کا شکار ہو سکتا ہے، ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، کشیدگی وقتی طور پر غالب ہے، امید ہے بالآخر امن اور مذاکرات کی […]
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت خطے میں جاری کشیدگی کے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سادگی اور کفایت شعاری کے اقدامات پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خطے کی صورتحال میں غیر […]
شہید کے بارے میں بات کرنیوالوں کی زبان کٹ کیوں نہیں گئی، حنیف عباسی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کا چراغاں بھی شہیدوں کے لہو سے ہوتا ہے،شہید کے بارے میں بات کرنے والوں کی زبان اور جسم کٹ کیوں نہیں گئے، کوئی بھی ہو وہ شہید کی جوتی کے برابر بھی نہیں،افغانستان میں بیٹھے بھارت اور اسرائیل ہمیں شکست نہیں دے […]