Browsing Category
تازہ ترین
حکومت اور آئی ایم ایف کا گردشی قرض کے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہ ہوسکا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان گردشی قرضے میں سترہ سو ارب روپے تک کمی کرنے کے حوالے سے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرض کے سیٹلمنٹ پلان کیلئے نئی شرائط پیش کردی ہیں، ملک میں گیس سیکٹر […]
پاکستان کا دفاع انتہائی مضبوط ہے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے واضح کیا ہے کہ معرکہ حق سے متعلق نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے،ہرپاکستانی کو معرکہ حق میں کامیابی پر فخر ہے، پاکستان کا دفاع مضبوط ہے،کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہرپاکستانی کو معرکہ حق میں […]
دلی خواہش ہے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حیثیت سے خدمت کروں،نواز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دلی خواہش ہے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حیثیت سے خطے کی خدمت کروں، ہمارے بزرگوں کا تعلق بھی کشمیر سے تھا، اسی لیے کشمیر سے ان کا رشتہ صرف سیاسی نہیں بلکہ جذباتی بھی ہے، صحت کی معیاری سہولیات […]
آزاد کشمیر میں اتنے ہی شفاف الیکشن ہونگے جتنے پاکستان ہوئے ہیں، بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف اور شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، پورے آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی پابندی ہے، کشمیر میں ہونے والے حالیہ واقعات پر ٹرتھ کمیشن بنایا جائے اور سچ کو سامنے لایا جائے۔ کارکنوں سے گفتگو […]
پاکستان مخلص ثالث اور سہولت کار کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گا، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم شہبازشریف نے خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو خطے میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں، پاکستان ایک دیانتدار اور مخلص ثالث اور سہولت کار کے […]
ملک بھر میں بارش و سیلاب سے 13افراد جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی موسلا دھاربارش،سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، جس کے باعث مختلف حادثات میں 2بچوں سمیت 13افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے،نگر میں چھلت کے علاقے بڈہ لس میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 4مزدور جاں بحق ہوگئے،لاہور میں کرنٹ لگنے سے نوجوان […]
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور پاکستان و کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
وفاقی حکومت نے قومی جیم اسٹون پالیسی 2026-30کی منظوری دیدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت نے ملک میں قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے، برآمدات بڑھانے اور غیر رسمی تجارت کے خاتمے کے لیے قومی جیم اسٹون پالیسی 2026 تا 2030 کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کے تحت نیشنل جیم اسٹون اتھارٹی قائم کی […]
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، سلمان اکرم راجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور ان کی آنکھیں بھی خراب ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بانی کو فوری طور پر ملاقات کی اجازت دی جائے۔سپریم کورٹ کے باہر […]
تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اندر مکمل کیا جائے، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے پیرکو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت منصوبوں کی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی […]