Browsing Category
تازہ ترین
ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں 15 بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے […]
معرکہ حق میں فوج نے خودمختار نظام کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں مسلح افواج نے خودمختار نظام اور سائبر سکیورٹی کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا،سلامتی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی میں اہم کامیابیاں حاصل کیں، ڈرونز کی 60فیصد سے زائد مقامی بنیادوں پر تیاری مکمل حاصل کر […]
وفاقی حکومت نے پٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات مان لیے، ہڑتال کی کال موخر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے پٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات مان لیے، ہڑتال کی کال موخر،ڈیلرز مارجن سے متعلق سمری کابینہ میں پیش ہوگی، مسائل دو ہفتوں میں حل کرنے کی یقین دہانی، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہونے والی مشکلات سے بخوبی […]
بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، مزید 26 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، دریا بپھر گئے، درجنوں مکانات منہدم، نشیبی علاقے زیر آب آنے سے پانی گھروں اور کھڑی فصلوں کو ڈبو گیا،مختلف حادثات میں 26افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش […]
سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں کو پاکستان پر حملہ تصور کرینگے، دفتر خارجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب سے تجارتی سرگرمیوں میں مصروف بحری جہازوں اور پاکستانی بحری مفادات کو دی جانے والی دھمکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دے دیا، ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی […]
آزاد کشمیر کی عوام 2تہائی اکثریت دیں تو آئینی ترمیم لائینگے،بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے خواجہ آصف کے کشمیریوں بارے بیان کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ اگر یہ ایسا نہیں کرتے تو اسے وفاقی حکومت کی پالیسی سمجھا جائے گا۔ ن لیگ والے جب مشکل میں ہوتے ہیں تو پاوں پکڑتے جب اقتدار میں ہوں تو گریبان […]
بنوں، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 39 دہشتگرد ہلاک، 46 افراد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، 39 دہشتگرد ہلاک، 46 مشتبہ افراد گرفتار، ضلع بنوں میں جاری ٹارگیٹڈ سیکیورٹی آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہم کامیابیاں حاصل کرنیکا دعویٰ کیا ہے۔ آپریشن کے دوران 39 دہشت گرد ہلاک جبکہ 12 دہشت گرد زخمی ہوئے ہیں ذرائع کے مطابق […]
سیلاب و بارشوں کی تباہی کاریاں جاری، 17 افراد جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران تیز بارش،فلیش فلڈز سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے اور گاڑیاں پانی میں بہہ جانے سے بچوں سمیت17افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حادثات میں کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا،سیلابی ریلوں میں گاڑیوں کے بہہ جانے کے حادثات بھی پیش آئے،دریائے […]
عمران خان کی رہائی کیلئے عوام اور پارٹی قیادت میدان میں آئے، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خانم نے فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے بھائی کے بارے میں ایک لفظ کی بھی معلومات نہیں دی جا رہیں، جو ان کے بقول عالمی اور مقامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عدالتی احکامات کے مطابق ہفتے میں […]
عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھی جائے گی، سلمان اکرم راجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کراچی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی، مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ بعد ازاں انہوں نے […]