Browsing Category

تازہ ترین

مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، موجودہ شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرحِ سود کو 11اعشاریہ 50فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے ملکی معاشی اعشاریوں، مہنگائی کی صورتحال، بیرونی […]

کشمیری عوام پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں تو کشمیر کا فیصلہ کشمیر ہی کریگا، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری خود کریں تو گھروں سے باہر نکلیں۔ عوام سے اپیل کی […]

بھارت سیاسی پروپیگنڈے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں کر سکتا، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سیاسی پروپیگنڈے اور دھونس کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قانونی حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتا۔ بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیانات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

اقتصادی ترقی کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیر خزانہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نوجوان پیشہ ور افراد کو قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کیلئے مزید مواقع فراہم کرتی رہے گی۔وہ پیر کو وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے زیر اہتمام جاری اڑان اوورسیز پاکستانی سمر سکالرز پروگرام کے شرکا سے ایک خصوصی […]

خام تیل قیمتوں میں نمایاں کمی، پاکستان میں آج پیٹرول سستا ہونیکا امکان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پیدا ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل کی قیمتیں تقریبا پانچ سے سات فیصد تک گرگئی ہیں، جس کے بعد آئل اینڈ گیس […]

مضبوط میڈیا کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہیں، عطاء تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کرتے ہوئے دو ماہ کے اندر جدید ڈیجیٹل لیب کے قیام کا اعلان کیا۔ انہوں نے صحافیوں کی فلاح، ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ، ہاؤسنگ، ہیلتھ کارڈ، روزگار کے تحفظ اور میڈیا انڈسٹری کے […]

آزاد کشمیر کے ہر ترقیاتی منصوبے پر مسلم لیگ (ن) کی مہر نظر آئے گی،نواز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ہر ترقیاتی منصوبے پر مسلم لیگ (ن) کی مہر نظر آئے گی۔   میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ ’میرپور کا جذبہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا […]

شہبازاور فیلڈ مارشل نے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا وفاقی دارالحکومت میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم […]

افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے،اسحاق ڈار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے افغان سرزمین سے سرگرم ہیں۔   کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے، وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور ہمسایہ ملک دہشتگرد عناصر کو وسائل فراہم کر رہا ہے، ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، تاہم ایک منظم سازش کے تحت اسے دوبارہ فروغ دیا گیا۔   وزیراعظم نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا […]