Browsing Category

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں جمہوری انتخابات نہیں ہوئے، صرف ٹھپے لگے، بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وہ انتخابات نہیں ہوئے جو جمہوریت میں ہوتے ہیں، وہاں صرف ٹھپے لگے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جتنی آبادی کے علاقے میں تین مراحل […]

دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دینگے، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہیں، یہ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آتے ہیں مظفرآباد میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا […]

حکومت ملک میں میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح دے رہی ہے، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے ک مختلف شعبوں میں ٹیکس کی استعداد کے تخمینے کیلئے ایک جامع و سائنٹیفک طریقہ کار وضع کرکے پیش کیا جائے،پاور سیکٹر کے ساتھ تعاون سے غیر رسمی معاشی سرگرمیوں اور ٹیکس چوری میں ملوث افراد و کارباروں کا تعین کرکے انکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،حکومت […]

پُرتشدد جتھے کے عزائم ناکام بنا دیئے، کشمیر کاز کو نقصان نہیں پہنچنے دینگے،عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے اور نہ ہی کسی کو دھونس اور تشدد کے زور پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی اجازت دی جائے گی۔   وزیر اطلاعات نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

پٹرول 1 روپے 63 پیسے، ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لٹر مہنگا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا جس کے تحت پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل دونوں مہنگے کر دیے گئے۔   پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 63 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے […]

آزاد کشمیر،ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے،رانا ثناء

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے 9 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔   اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے آزاد […]

عام آدمی کو اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔   وفاقی دارالحکومت میں شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر اپنا گھر سکیم پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سکیم پر عملدرآمد، فنانسنگ اور آئندہ حکمت عملی […]

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی ہوئی،بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کی گئی ، پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گی۔   مظفرآباد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی […]

پاکستان کاروبار دوست ماحول کی تشکیل کیلئے اصلاحات پر عمل پیرا ہے، فیلڈ مارشل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)کے دورہ کے دوران ملاقات کی اور ان سے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ […]

بھارت پاکستانی عوام اور حکومت کے غیر متزلزل عزم کو کمزور نہ سمجھے، دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان جموں و کشمیر تنازع کے […]