Browsing Category

تازہ ترین

جولائی،دہشتگردی میں اضافہ401شرپسند ہلاک، 112 سکیورٹی اہلکار شہید،رپورٹ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز (پکس) نے جولائی 2026 کی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ جاری کر دی۔   رپورٹ کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھی نمایاں تیزی دیکھی گئی۔   اِسی […]

جب تک ہم سب ساتھ نہیں بیٹھیں گے ملک ایسے ہی چلتا رہے گا،محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاکوئی مانے یا نہ مانے موجودہ سسٹم گر چکا ہے۔ موجودہ نظام کی خرابی دور کرنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا، اختیارا ت کی نچلی سطح پر منتقلی، تاجروں، صنعتکاروں اور کاروباری طبقہ کو انتظامی سطح پر لانا ہو گا۔ سسٹم ٹھیک نہ کیا تو […]

امریکہ اور ایران کو معاہدے پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں، دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال تشویش ناک ہے، کشیدگی میں کمی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال پر فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے، ہم فریقین کو اسلام آباد ایم او یو اور قطر ڈیکلریشن پر لانے کی کوشش کر […]

لاہور،مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11افراد جاں بحق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ہربنس پورہ میں خستہ حال 3 منزلہ مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11افراد جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے او رامدادی سر گرمیاں شروع کر کے جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور […]

الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا تو وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوجائیگی،بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبر دار کیا ہے کہ الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا تو وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی،(ن)لیگ نے لاہور میں کام کیا ہوگا مگر آزاد کشمیر میں کچھ نہیں کیا، میں کشمیر کو پنجاب یا سندھ نہیں بنانا چاہتا، کشمیر کو آزاد کشمیر ہی دیکھنا […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوتمام سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،کیو-آر کوڈ کے ذریعے شکایات کے اندراج کے حوالے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی آگہی مہم چلائی جائے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بتایاگیا کہ […]

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،صدرمملکت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ مملکت کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن […]

ہنگو،چیک پوسٹ پر حملہ8 دہشتگرد جہنم واصل، ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا کےعلاقے ہنگو کی خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 8 شرپسندوں جہنم واصل جب کہ ڈی ایس پی شہید ہوگئے۔   ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کیے گئے ایک آپریشن کےدوران پولیس نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے بڑی قربانی دی۔   ترجمان کے مطابق دہشت گردوں […]

کویتی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی […]

خیبر پختونخوا میں 24 دہشتگرد ہلاک، نوشکی میں 8 فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سیکیورٹی فورسز کی بھارتی حمائیت یافتہ ‘فتنہ الخوارج’اور ‘فتنہ الہندوستان’کے دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز، جامع مشترکہ آپریشنز کے دوران 32دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 28اور 29جولائی کی درمیانی شب، خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں […]