Browsing Category

تازہ ترین

عوام کے ٹیکس پر چلنے والے ادارے کہتے ہیں کہ ہم ریاست ہیں، علیمہ خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ اب نہ کسی نے گولیاں کھانی ہیں اور نہ ہی کسی نے گولیاں مارنی ہیں کیونکہ سپاہی بھی ہمارے اپنے بچے ہیں اور فوجیوں کے بچے بھی ہمارے ہی بچے ہیں، شہادتیں عوام اور سپاہیوں دونوں کی ہو […]

آزاد کشمیر الیکشن،پیپلز پارٹی کے دھاندلی الزامات میں تضاد ہے، رانا ثناء اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دھاندلی کے الزامات میں تضا د ہے، پہلے 13پھر 2نشستوں کا دعویٰ کیا۔وفاقی وزیر امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ […]

آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا،خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے، کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی مشترکہ کاوش ہے۔میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہاکہ پچھلے 55سال سے کشمیر کے انتخابات دیکھ رہا ہوں، اس دفعہ شہر […]

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کا جیتنا عوام کا ریاست پر اعتماد ختم کر دیگا، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کیا گیا جبکہ پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو ہنگامی شکایت کرتے ہوئے فوری کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔پیپلز پارٹی کے مطابق پولنگ کے روز انتخابی عمل کے دوران قائم مقام صدر آزاد کشمیر اور پارٹی امیدوار چوہدری […]

پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں،فیلڈ مارشل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار ہیں، دونوں ملکوں کی دوستی بدلتے علاقائی و عالمی حالات کے باوجود ہمیشہ مضبوط رہی ہے۔   آئی ایس پی آر کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی […]

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن5دہشتگرد ہلاک،میجر شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے پانچ دہشت گرد ہلاک کر دیے، جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر حافظ احسان الٰہی شہید ہو گئے۔   پاک فوج کے شعبہ […]

بلاول کا جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جواب کا خیرمقدم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JKJAAC) کی جانب سے ان کے خط کا جواب موصول ہو گیا ہے، جس میں ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن کے قیام کی تجویز دی گئی تھی۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]

پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد کی جانب ہونے والی مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس منصوبے کے تحت کیے گئے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔   دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان غزہ امن منصوبے […]

محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے،خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر وزیر داخلہ محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتے ہیں۔   انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے ملکی نظام کی کسمپرسی اور کمزوریوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جن پر سنجیدگی سے غور ہونا چاہیے۔   […]

شہبازکی نواز سے ملاقات،ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔   ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق […]