Browsing Category

تازہ ترین

کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی غیر متزلزل ہے،شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے ان کی پُرامن اور منصفانہ جدوجہد آج بھی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔عالمی برداری کوذمہ دارانہ کردار ادا کرنا […]

وزیراعظم اعتماد کھو بیٹھے، سسٹم لپیٹ کر نئے انتخابات کرائے جائیں، بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے (آج) 5اگست سے عمران خان کی رہائی تحریک کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، سسٹم لپیٹ کر نئے انتخابات کرائے جائیں، سسٹم کو ری سیٹ ہونا چاہئے، کسی کیساتھ رابطے میں نہیں، سیاسی درجہ حرارت بڑھنے […]

محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا حصہ نہیں ہیں، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں جو کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا حصہ نہیں ہیں، کابینہ […]

آزاد کشمیر انتخابات، مسلم لیگ ن نے 23 نشستوں کیساتھ میدان مار لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری حاصل کر لی ہے اور دو مراحل سمیت مہاجرین نشستوں کے نتائج کے بعد 23 نشستوں کے ساتھ اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔غیر سرکاری نتائج کے […]

الیکشن2024 پر سوال اٹھائینگے تو سندھ پر بھی سوال اٹھیں گے، عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن نے 2024کے انتخابات پر سوال اٹھائے، اگر ایسا ہے تو سندھ پر بھی سوال اٹھیں گے، عوام نے تعمیر و ترقی اور کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ آزاد […]

حکومت پورے صوبے کو پیپر لیس بنانے کی جانب گامزن ہیں، گورنر بلوچستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان کی رینکنگ اور اسکورنگ کو %42 فیصد سے بڑھا کر %82 فیصد تک پہنچانا ایک غیرمعمولی اور قابلِ تحسین کامیابی ہے۔ یہ نمایاں پیش رفت موثر قیادت، بہتر انتظامی اسٹریٹجی اور معیارِ تعلیم میں مسلسل بہتری کی عکاس ہے لہٰذا ضروری ہے کہ […]

دہشتگردی قوم کے امن استحکام اور اتحاد کو ہرگز متزلزل نہیں کر سکتی، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں بے گناہ شہریوں اور پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری […]

پیپلز پارٹی نے ایکشن کمیٹی کیساتھ ملکر مظفرآباد میں ہنگامہ کروایا،راناثناءاللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ دھرنے میں بیٹھے محب وطن اور پاکستان سے محبت کرنے والے کشمیری مذاکرات کی طرف آئیں،آزادکشمیر میں دو مراحل میں پرامن انتخابات کے انعقاد سے جمہوریت،کشمیری عوام اور ریاست کی کامیابی ہوئی ہے،میثاق جمہوریت […]

سوات خودکش بم دھماکے میں 14افراد شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ضلع سوات کے تھانے کبل کے مرکزی دروازے کے سامنے پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے خودکش حملہ کیا ہے جس میں پولیس اہلکار اور سویلین سمیت 14 افراد شہید اور 18 زخمی ہوئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خودکش حملہ تھا جس سے تھانے کے دروازے کو جزوی نقصان بھی پہنچا ہے۔ بم […]

خیبر پختونخواہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 10دہشتگرد مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سیکیورٹی فورسز نے آپریشن 11گرج کے تحت خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور خیبر میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران فتن الخوارج کے 10دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، کارروائیوں کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن 11گرج کے تحت خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے شاکرو […]