Browsing Category

تازہ ترین

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا انحصار مسئلہ کشمیر کے حل پر ہے، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5اگست بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے درد، ثابت قدمی اور ناقابل تسخیر عزم کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات […]

پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، اعظم تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ5اگست 2019کے یکطرفہ اقدامات نے نہ صرف خطے کی صورتحال کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق، شناخت اور مستقبل سے متعلق اہم قانونی اور انسانی پہلوؤں کو بھی مزید […]

بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکتا، وفاقی وزراء

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزرا اور حریت رہنماؤں نے کہا ہے کہ 5اگست 2019کو بھارت نے یکطرفہ طور پر جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے کشمیریوں سے ان کی شناخت چھیننے کی کوشش کی،یہ یکطرفہ اقدام ناقابل قبول ہے جسے واپس لینا ہوگا،کشمیریوں نے اس بھارتی اقدام کو مسترد کردیا،اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر […]

بیت المقدس پر اسرائیل کی خودمختاری کو تسلیم نہیں کیا جائیگا، اسحاق ڈار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہیں، مسجد اقصیٰ میں انتہا پسند اسرائیلیوں کی دراندازی قابل مذمت ہے۔ بیت المقدس کے کسی حصے پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔عمان میں فلسطین سے […]

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور ایران نے دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دیتے ہوئے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس بات پر اتفاق وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ایرانی وزیر صنعت، کان کنی و تجارت ڈاکٹر محمد اتابک کی مشترکہ صدارت میں اسلام آباد […]

ملک میں امن کے قیام کیلئے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیر داخلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر کیلئے یکساں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے نظام کی اصولی منظوری دی گئی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیس شہداء ہمارے سروں کے تاج ہیں، تاقیامت بھی پولیس شہداء کا احسان نہیں اتار سکتے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس بیورو کا […]

منظم سیاسی سسٹم قیادت کرے تو عوام سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار ہیں، علیمہ خانم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلنے کے لئے تیار ہیں ضرورت اس امر کی منظم سیاسی سسٹم قیادت کرے، غصے سے بپھری عوام خود نکلی تو اس کے نتائج بہت بھیانک ہوں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سابق چیئرمین […]

بلاول بھٹو دل بڑا کریں لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے، طلال چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو دل بڑا کریں، لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے۔پونچھ ڈویژن کے انتخابی جائزہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے پہلے 2 مراحل میں مسلم لیگ ن کی کامیابی وفاقی و پنجاب حکومت کی […]

اپوزیشن بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ہے،حکومت سنجیدہ نہیں،راجہ ناصر عباس

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن حکومت سنجیدہ نہیں ہے، اپوزیشن بامقصد مذاکرات کے لیے وزیراعظم اور حکومتی وفد سے ملاقات پر تیار ہے، حکومت اپنے قدم بڑھائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا اپوزیشن […]

نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا ہونا چاہیے بحث اچھی بات ہے‘ راناثنااللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اور گنتی کی آواز آ رہی ہے،بلاول بھٹو اچھی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں، بلاول بھٹو کو آخری بال تک لڑائی کرنی چاہیے، بلاول بھٹو کو 10اگست تک الٹی گنتی رکھنی چاہیے، 10اگست کے بعد گنتی سیدھی ہو جائے […]