Browsing Category

تازہ ترین

دفاعی معاہدےکے باقی ممالک پر دروازے بند نہیں کیے جاسکتے،خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دفاعی معاہدےکے معاملے میں باقی ممالک پر دروازے بند نہیں کیے جاسکتے، اسرائیل کے تناظر میں سارے مسلم ممالک کو اکٹھا ہونا چاہیے،خواجہ آصف وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے تناظر میں سارے مسلم ممالک کو اکٹھا ہونا چاہیے۔   وزیردفاع نےکہا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے تینوں ممالک کو دہشتگردی […]

پاکستان مسئلہ کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے، دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر بھارتی تبصر ے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اس حوالے سے کوئی قانونی یا اخلاقی اختیار حاصل نہیں،بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کو توجہ دینی چاہیے، وزیراعظم، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کا […]

پارٹی کی جانب سے 27 ستمبر کی احتجاجی کال کی سمجھ نہیں آرہی، علیمہ خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے 27ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کی دی گئی کال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں، ہمیں تو […]

جو مرضی بیان بازی کرلیں شہبازشریف 5سال پورے کرینگے، وزیر داخلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یہ جو مرضی بیان بازی کر لیں!حکومت اور وزیراعظم شہبازشریف 5سال پورے کریں گے، میں نے حکومت کو بالکل چارج شیٹ نہیں کیا کیونکہ میں خود حکومت کا حصہ ہوں۔ انہوں نے میڈیانمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیراعظم سے صرف یہ درخواست کرنی […]

ایران اور پاکستان کاجلد از جلد آزاد تجارتی معاہدہ کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ ایران اور پاکستان نے جلد از جلد آزاد تجارتی معاہدہ کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے یہ فیصلہ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والی دسویں پاک۔ایران مشترکہ تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جہاں دونوں ممالک نے باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ایوان […]

ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق حکومتی سطح پر مشاورت کا عمل تیز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق حکومتی سطح پر مشاورت کا عمل تیز ہوگیا،وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون نے آئینی و قانونی پہلوؤں جائزہ لینا شروع کردیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق نئے صوبوں کے قیام کیلئے آئین کے آرٹیکل 239پر عملدرآمد لازم قرار دیا گیاہے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کی پہلے […]

مکمل آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی و قانونی حق ہے، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کشمیری عوام کی اپنے حق خود ارادیت کیلئے جائز جدوجہد کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں طویل عرصے سے اپنے غیر قانونی قبضے اور سخت گیر قوانین کے ذریعے آبادی کا تناسب تبدیل […]

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور امریکا کے درمیان مجوزہ تجارتی فریم ورک پر جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک نے جلد از جلد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے، باقی ماندہ تکنیکی معاملات نمٹانے اور باہمی تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ […]

طاقت کے ذریعے کسی قوم کی حقِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، حنیف عباسی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ طاقت کے ذریعے کسی قوم کی شناخت، تاریخ اور حقِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور ترقی کا راستہ مسئلہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل سے ہو کر گزرتا ہے، پاکستان ہر بین الاقوامی […]

کشمیر کا مسئلہ صرف کشمیریوں کا نہیں عالمی انصاف کا مسئلہ ہے، رانا ثناء اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔یوم استحصال کشمیر کے موقع پر وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثنااللہ نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ 5اگست ہمیں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد دلاتا ہے۔5اگست 2019کو بھارت نے اپنے غیر قانونی زیر […]