Browsing Category
تازہ ترین
بلوچستان کا امن تباہ کرنیوالے عبرت کا نشان بن رہے ہیں،وزیر داخلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن شعبان پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ وطنِ عزیز سے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اپنے بیان میں […]
آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عالمی مالیاتی فنڈز آئندہ 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہے، جن میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب […]
سمندر سے ملنے والے تباہ شدہ کارگو طیارے کا ملبہ کراچی منتقل، تحقیقات جاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے بوئنگ 737 کارگو طیارے کا اب تک برآمد ہونے والا ملبہ کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر ملنے والا ملبہ تحقیقات کے لیے ناکافی قرار، اہم پرزے ملنے پر تحقیقاتی ٹیم دوبارہ کراچی آئے گی، سمندر سے نکالا گیا ملبہ […]
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لٹر […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بلوچستان حکومت سےاستعفیٰ مانگ لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس محمود خان اچکزئی ‘راجہ ناصر عباس‘اختر مینگل ‘ لطیف کھوسہ اور دیگر کی پریس کانفرنس اپوزیشن مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر بلوچستان حکومت استعفیٰ دے ‘ مصطفیٰ نواز کھوکھر لاپتہ افراد کو فوری طور پر عدالتوں میں پیش کیا جائے […]
کوہاٹ پولیس کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کے مطابق کرک اور کوہاٹ پولیس نے خٹک ڈیم کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن […]
پاکستان برطانیہ کیساتھ دیرینہ شراکت داری کو مستحکم بنانے میں پرعزم ہے، وزیرخزانہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہی ہے، پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنی دیرینہ اور مضبوط شراکت داری کو ہر شعبے میں مزید مستحکم بنانے میں پرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات جمعرات کویہاں برطانیہ میں […]
آج دنیا کو جن چیلنجز کا سامنا ہے، وہ قومی سرحدوں کو نہیں مانتے، وزیر داخلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ کسی ایک ملک تک محدود نہیں بلکہ ماورائے سرحد ہیں، کوئی بھی ملک تنہا ان خطرات سے نہیں نمٹ سکتا۔اقوام متحدہ کی پولیس سربراہان کی سمٹ (یواین سی او پی ایس)سے تاریخی اور […]
چاہے بلوچستان ہو یا خیبرپختونخوا، ہر دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ چاہے بلوچستان ہو یا خیبرپختونخوا، ہر دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ لڑ رہی ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ “را” اب دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ […]
پاکستان میں جو آدمی احتجاج کرتا ہے اسے غدار ڈکلیئر کردیا جاتا ہے، محمود خان اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وپشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام سیو بلوچستان آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہوا میں کوئی لٹکتی ہوئی چیز نہیں ہے بلکہ یہ پانچ مختلف اقوام پشتون،بلوچ، سندھی، […]