Browsing Category
تازہ ترین
افغانستان میں دہشتگرد تنظیمیں پاکستان کیلئے مسلسل خطرہ،اسحاق ڈار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود دیرینہ تنازع ہے۔ کروشیا کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب […]
اختر مینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ […]
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6 افراد جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔پریالو کے علاقے کوٹ غلام محمد میں ناریجو برادری کے دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں باپ اور بیٹے سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، واقعہ تھانہ فیض محمد بنڈو کی حدود میں رشتے […]
وزیراعظم شہبازشریف آج کوئٹہ پہنچیں گے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شبازشریف آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، وفاقی وزرا و دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن وامان کی […]
بلوچستان، دہشتگردی کے واقعات میں ہندوستان کا ہاتھ ہے، پاک فوج
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں 42جوان شہید ہوئے ہیں، جوابی کارروائیوں میں 54دہشت گرد مارے گئے ہیں، پاکستان کے دشمن نہیں چاہتے کہ بلوچستان میں ترقی ہو،پاکستان کے دشمنوں کو پاکستان کی ترقی سے مسئلہ ہے، بھارت افغان […]
بلوچستان میں ریاستی رٹ ختم ہو چکی طاقت مسئلے کا حل نہیں، اپوزیشن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے زیر اہتمام بلوچستان پر آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں نے بلوچستان میں طاقت کا استعمال ترک کرکے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے، لاپتا افراد کی بازیابی، شفاف انتخابات، مقامی افراد میں وسائل کی تقسیم کے مطالبات پیش کردئیے۔پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے حالات […]
سرحد پارسے ہونیوالی دہشتگردی کو پوری قوت سے کچل دینگے، فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کو پوری قوت سے کچل دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا اور میں نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے گریجویٹ افسران سے خطاب کیا۔ […]
سولر منصوبے کیلئے خریداری میں شفافیت یقینی بنائی جائے گا،شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ سولر منصوبے کیلئے خریداری کے عمل میں مکمل شفافیت یقینی بنائی جائے،تمام ادائیگیاں تیسرے فریق کی توثیق کے بعد کی جائیں،ماحول دوست صاف، سستی اور پائیدار توانائی کے فروغ کیلئے شمسی توانائی کا فروغ قومی توانائی کا اہم جزو ہے۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق […]
لاپتہ کارگو طیارے کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔شارجہ سے کراچی آنے والی نجی کمپنی کے ٹو ایئرویز کی بوئنگ 737 کارگو پرواز کراچی کے قریب لاپتہ ہوگئی، جس کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ متعلقہ ادارے لاپتہ طیارے کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن میں مصروف ہیں، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ، پاک فضائیہ اور مرچنٹ […]
فتنہ الخوارج بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں شہید ہونے والے دو ایس ایچ اوز سمیت تمام پولیس اہلکاروں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے شہدا کے درجات کی […]