Browsing Category

تازہ ترین

دہشتگردی کسی ایک ادارے کا نہیں بلکہ پوری قوم کا مشترکہ چیلنج ہے،بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر بلاول بھٹو زرداری نے زیارت میں پولیس چوکی پر بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کسی ایک ادارے کا نہیں بلکہ پوری قوم کا مشترکہ چیلنج ہے،پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی بہادر پولیس اور سیکیورٹی فورسز […]

دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیر داخلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیارت کے علاقے میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 9پولیس اہلکاروں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا،انہوں نے کارروائی کے دوران 15بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر پولیس فورس […]

پاکستان دہشتگردی کیخلاف عوام کے تحفظ اور دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے، فیلڈ مارشل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفن فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے۔کورکمانڈرز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی عوام کے تحفظ اور دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے، بیرونی مدد […]

جنگ لڑنا پڑی تو لڑینگے سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دو توک الفاظ میں وا ضح کیا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے، لیکن ہم اس پر کسی صورت سمجھوتا نہیں کریں گے۔ اگر ہمیں اس کے لیے جنگ لڑنا پڑی تو ہم وہ بھی لڑیں گے۔گلگت میں […]

نوجوانوں کیلئے عالمی معیار کی تعلیم فراہمی کیلئے اقدام اٹھا رہے ہیں، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پروٹیکٹریٹ آف امیگریشن کے تمام تر نظام کو ڈیجیٹائیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی سفارتخانے پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار کے مواقع کی تلاش میں تیزی لے کر آئیں۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنے کے حوالے سے […]

پاک ترکیہ شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور نہایت امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخی شہر استنبول میں صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات میرے […]

رضا ڈار کیس، نامزد باس کا اصل کردار بے نقاب، ریکارڈ یافتہ ہونیکا انکشاف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔لاہور ڈیفنس غیر ملکی خواتین کے اغوا اور مبینہ جنسی زیادتی کے کیس کی ایف آئی آر میں نامزد پراسرار کردار ‘باس ‘(Boss) کا اصل چہرہ اور مجرمانہ ریکارڈ سامنے آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیس میں جس شخص کو ‘باس’کے نام سے پکارا گیا، اس کا اصل نام وحید ہے، ملزم […]

بلوچستان کی مجوزہ میڈیا پالیسی پر سی پی این ای کے تحفظات، نظرثانی کا مطالبہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے حکومتِ بلوچستان کی مجوزہ میڈیا پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ پالیسی بنیادی نوعیت کی خامیوں کی حامل ہے اور اگر ان خامیوں کو دور نہ کیا گیا تو یہ پالیسی اپنے مقاصد حاصل کرنے کے […]

رجب طیب اردوان کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا،شہباز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا۔   ترکیہ میں بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ استنبول ایک خوبصورت شہر ہے جو ایشیا اور یورپ کو ملاتا ہے، جبکہ ترکیہ پاکستان کا مضبوط […]

28 ویں ترمیم آناً فاناً نہیں آئے گئی مشاورت سے آئے گئی،اعظم نذیر تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 28 ویں ترمیم مشاورت سے آئے گئی آناً فاناً نہیں آئے گئی،26 اور 27 ویں ترمیم پر بھی بات کونسلز سے مشاورت کی گئی تھی، ہائیکورٹ کے ججز کی سال بعد پرفارمینس دیکھی جائے گئی، جن کی کارکردگی سے جوڈیشل کمیشن مطمئن نہیں […]