Browsing Category

تازہ ترین

کشتی حادثہ(ر)بحریہ افسر ماہر تیراک بچوں کیلئےقربان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوات میں کشتی کے حادثے میں بچوں سمیت ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پاک بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر ہندل ایک ماہر تیراک تھے ،عینی شاہدین کے مطابق ایک مرتبہ انہوں نے اپنی جان بچانے کیلئے چھلانگ لگانے کی کوشش کی تاہم اپنے بچوں کو دیکھ کر وہ واپس مڑ گئے اور […]

شہباز،عاصم منیر اور پاکستانی وفدخامنہ ای کے جنازے میں شرکت، خراج عقیدت پیش

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، عزت مآب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرحوم سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای، کے جنازے میں شرکت کی۔ مرحوم سپریم لیڈر 28 فروری 2026 کو ایران پر ہونے والے حملوں کے دوران جامِ شہادت نوش کر […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔   اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے […]

فیصل واوڈا کااسحاق ڈارسے استعفے کا مطالبہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اوپر سے ماشااللہ وزیر خارجہ بھی، پاکستان کو فیملی کارپوریشن کی طرح چلایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اُن کے مبینہ قریبی رشتے […]

شہباز شریف شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے۔ وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہ ایران کیلئے اسلام آباد سے تہران پہنچے ہیں، مہرآباد ایئرپورٹ پر ایران کے وزیرِ داخلہ سکندر […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔ تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید ماجد ابن رضا اور وزیر داخلہ سکندر مومنی و دیگر حکام نے فیلڈ مارشل عاصم منیر […]

جیل اصلاحات پر قومی اعلامیہ جاری، چاروں وزرائے اعلیٰ کے دستخط

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ کی میزبانی میں منعقدہ جیل اصلاحات کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے بھی دستخط کئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جیلیں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کا بوجھ اٹھا رہی ہیں، جبکہ بنیادی ڈھانچے، صحت کی سہولیات، ذہنی […]

وزیراعظم آج ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونگے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف جمعے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کا آغاز ایران سے کریں گے جہاں وہ مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں شرکت کریں گے، ان کے […]

اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب رابطہ،ایران امریکا مذاکرات پیش رفت پر اطمینان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوحہ میں ہونے والے حالیہ ثالثی مذاکرات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے مذاکرات میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر […]

پاکستان نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی بھارتی بیانیہ مسترد،دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے متعلق بھارتی بیان کو من گھڑت قرار دے کر مسترد کردیا ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیان بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے، افغانستان میں پاکستان کی جانب سے ہونے والی کارروائیوں پر بھارت کا […]