Browsing Category

تازہ ترین

اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب رابطہ،ایران امریکا مذاکرات پیش رفت پر اطمینان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوحہ میں ہونے والے حالیہ ثالثی مذاکرات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے مذاکرات میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر […]

پاکستان نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی بھارتی بیانیہ مسترد،دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے متعلق بھارتی بیان کو من گھڑت قرار دے کر مسترد کردیا ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیان بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے، افغانستان میں پاکستان کی جانب سے ہونے والی کارروائیوں پر بھارت کا […]

ٹیوشن سینٹر حادثہ،خاتون ٹیچر حراست میں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خاتون ٹیچر انیلا کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون سے واقعے کے مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جائے گی تاکہ حادثے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔ ذرائع […]

سوات،کشتی الٹنے کا حادثہ، 6 افراد جاں بحق،خاتون لاپتہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سوات میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے سات افراد کشتی میں سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث سات افراد جھیل میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کی نعشیں نکال لی ہیں جبکہ ایک خاتون تاحال لاپتہ ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں […]

پاکستان،افغان سرحد پر کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی افغان سرحد پرانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 29 خارجی جہنم واصل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ’’غضب للحق‘‘ کے تحت کامیاب کارروائیاں کی گئیں، باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، مرنے والے دہشت گردوں میں […]

شہریوں کی حفاظت پہلی ترجی، دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی،عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایکس پر بیان میں کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، نیشنل ایکشن پلان کے تحت […]

رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہرِ قائد میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر حملے میں زخمی حالت میں گرفتار دہشت گرد نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد نے اپنی شناخت عثمان علی کے نام سے کراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ افغانستان کے علاقے جلال آباد سے پاکستان آیا۔ گرفتار دہشت […]

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی مشق کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا اور طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی مشق کر رہا تھا، حادثے میں پاک فضائیہ کے پائلٹ لیفٹیننٹ محمد […]

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کا سورج طلوع ہو گیا، ایران اور امریکا کے درمیان جنیوا میں امن معاہدے کی دستخطی تقریب پاکستان کی میزبانی میں 19 جون کو ہوگی۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج دنیا […]

حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 اہلکار مادرِ وطن پر قربان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فتنہ الخوارج کا خیبرپختونخوا کے علاقے حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری پر بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں آٹھ خوارجی دہشتگرد بھی جہنم واصل کردیئے گئے۔ شہید ہونے والے اہلکاروں […]