Browsing Category
خیبرپختونخوا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال سے نقصانات ، امدادی کارروائیوں و بحالی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
گلگت۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ آبادیوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کرنے ،مواصلات روابط ترجیحی بنیادوں پر بحال اور این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومت کی ہر قسم کی معاونت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی آبادیوں کو پانی کی قدرتی گزرگاہوں […]
وزیراعظم شہباز شریف کا قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کی ضرورت پر زور، انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے چار ارب روپے کے فنڈ ، 100 میگاواٹ کے شمسی منصوبہ کو جلد فعال کرنے اور دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھنے کا اعلان
گلگت۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈوانس وارننگ سسٹم وقت کی ضرورت ہے، انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے چار ارب روپے کے فنڈ کا اعلان کرتا ہوں، 100 میگاواٹ کا شمسی منصوبہ جلد فعال ہو گا، دانش سکول کا جلد […]
پاکستان نے ہر عالمی پلیٹ فارم پر مظلوم کشمیروں کیلئے آواز اٹھائی ، انشاء اللہ پاکستان آئندہ بھی کشمیریوں کا مقدمہ لڑتا رہے گا،وفاقی وزیر انجنیئرامیرمقام
اسلام آباد۔4اگست : وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے 5 اگست 2019ء کے غیر قانونی بھارتی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں واپس لینے، سیاسی نظر بندوں کی رہائی اور مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، 5 اگست کشمیریوں کیلئے […]
5 اگست فاشسٹ بھارت کی کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر حملے کی یاد دلاتا ہے۔ وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو
خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ 5 اگست فاشسٹ بھارت کی کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر حملے کی یاد دلاتا ہے. 5اگست کو کشمیر کے عوام کے حقوق چھینے گئے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لیکن بھارت کے ظالم حکمرانوں کو اس بات کا ادراک ہونا […]
گورنر ہاؤس پشاور میں بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ تقسیم کی تقریب
گورنر ہاؤس پشاور میں بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ تقسیم کی تقریب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت گورنر نے بنت حوا فورم کیجانب سے باصلاحیت خواتین میں ایوارڈ تقسیم کئے بنت حوا فورم کیجانب سے تعلیم،صحت، کھیل، ادب، صحافت،آئی ٹی، سائینس و سماجی شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دینے […]
گورنر خیبرپختونخوا کا یومِ شہدائے پولیس پر پیغام
4 اگست 2025 گورنر خیبرپختونخوا کا یومِ شہدائے پولیس پر پیغام گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کا خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت گورنر خیبر پختونخوا کا شہداء پولیس کے اہل خانہ سے بھی اظہارِ یکجہتی شہداء پولیس کے ورثاء کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، فیصل کریم کنڈی پولیس اہلکاروں […]
*اگست 5 کا پُرسوز موقع ہمیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے سنگین نتائج کی یاد دلاتا ہے*
تحریر: شایان اقبال (پی آئی ڈی ، پشاور) یہ پُرسوز دن ہمیں اگست 2019 میں بھارت کی غیر قانونی کارروائیوں کے سنگین نتائج کی یاد دلاتا ہے جو اُس نے مقبوضہ جموں و کشمیر، جسے اب بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کہا جاتا ہے، کے حوالے سے انجام دیں۔ 5 اگست […]
ہنزہ ترقی پسند اور محب وطن لوگوں کی سرزمین ہ، ثقافت و سیاحت کا فروغ، روشن مستقبل کی ضمانت ہے ،ایمان شاہ
ہنزہ گلمت گوجال، ہنزہ میں سہہ روزہ اپریکوٹ فیسٹیول کی رنگا رنگ اختتامی تقریب جوش و خروش سے منعقد ہوئی، جس میں معاون خصوصی برائے گلگت بلتستان ایمان شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔معاون خصوصی ایمان شاہ نے فیسٹیول کے مختلف ثقافتی اور دستکاری اسٹالز کا دورہ کیا، مقامی فنون لطیفہ کا بھی جائزہ […]
ڈرائنگ و ڈیزائن کے مطابق کام کے میعار کو برقرار رکھتے ہوئے کام کی رفتار میں تیزی لائی جائے، ڈی جی جی ڈی اے
گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج سسٹم انجینئر شفقت علی، کنسلٹنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم اور متعلقہ ٹھیکدار کے نمائندے بھی ہمراہ تھے۔ کونوداس ایریا، ایئرپورٹ روڈ ایریا سونی کوٹ اور جی بی اسمبلی ایریا جوٹیال کا […]
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان اور چیئرمین نادرا کی اہم ملاقات، انتخابی فہرستوں کی اصلاح اور ڈیجیٹل ہم آہنگی کے اقدامات پر اتفاق
اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان، راجہ شہباز خان نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) پاکستان کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان کے تمام دس اضلاع اور 24 انتخابی حلقوں میں انتخابی فہرستوں (الیکٹورل رولز) کی شفافیت، درستگی اور بروقت اپڈیٹس […]