Browsing Category
خیبرپختونخوا
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ (ایچ ایچ آر ڈی) کے زیر اہتمام چلڈرن وِد ڈس ایبیلٹی پروگرام (سی ڈبلیو ڈی ) سینٹرز کی افتتاحی تقریب
گلگت۔ ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ (HHRD) کے زیر اہتمام چلڈرن وِد ڈس ایبیلٹی پروگرام (CWDP) کے تحت نئے سینٹرز کے قیام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر محترمہ دلشاد بانو، سیکریٹری اطلاعات دلدار احمد ملک، HHRD کے کنٹری ڈائریکٹر سلیم منصوری، ڈائریکٹر آپریشنز ساجد […]
وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے لاہور میں قائد محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ اُن کے چچا زاد بھائی میاں شاہد شفیع کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے لاہور میں قائد محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ اُن کے چچا زاد بھائی میاں شاہد شفیع کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ انجینئر امیر مقام نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور شریف خاندان […]
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سنئیر صحافی ظاہر شاہ شیرازی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سنئیر صحافی ظاہر شاہ شیرازی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس گورنر خیبر پختونخوا کی ظاہر شاہ شیرازی و دیگر لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کااظہار گورنر کی مرحومہ کے درجات بلندی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا دکھ کی اس گھڑی میں […]
بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کا حملہ
بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کا حملہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی حملہ کی مذمت گورنر خیبرپختونخوا کا بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر پولیس کو خراج تحسین گورنر خیبرپختونخوا کی پولیس کی بہادری اور جرات مندانہ پیشہ ورانہ فرائض کی تعریف گورنر کی دہشتگردوں کے حملہ میں پولیس […]
پاکستان اقوام متحدہ، او آئی سی، پر مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اٹھاتا رہا ہے اور آئندہ بھی اٹھاتا رہے گا
محمد کاشف، پی آئی ڈی، پشاور تاریخ: ۲ اگست ۲۰۲۵ مسئلہ جموں و کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے اور عالمی سطح پر اس کی سفارتی کوششوں کا محور رہا ہے۔ یہ ایک دیرینہ تنازع ہے جو اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت […]
گلگت شہر میں فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے لیے ایک باوقار اور بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا
گلگت گلگت شہر میں فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے لیے ایک باوقار اور بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد خصوصی افراد کو سہولیات کی فراہمی اور ان کی عملی زندگی کو آسان بنانا تھا۔ اس تقریب کے دوران ادارے کے باقاعدہ قیام اور […]
پشاور میں قصائی کی دوکان پر چھاپہ ، 3 ہزار 5 سو کلو گرام سے زائد کم عمر بچھڑوں اور باسی گوشت برآمد کرکےتلف، ایف آئی آر درج
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے رات گئے پشاور کے علاقے تہکال پایاں میں بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈائریکٹر آپریشنز اختر نواز کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے قصاب کی ایک دکان پر چھاپہ مارا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا […]
میں اپنے موقف پر قائم ہوں کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سےہر قسم کے ٹیکسز اور کسی بھی قسم کی رعایت اور استثنیٰ سے گلگت بلتستان کے عوام کو مستفید ہونا چاہیئے
میں اپنے موقف پر قائم ہوں کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سےہر قسم کے ٹیکسز اور کسی بھی قسم کی رعایت اور استثنیٰ سے گلگت بلتستان کے عوام کو مستفید ہونا چاہیئے نہ کہ خیبر پختونخواہ، بلوچستان، سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے کھرپ پتی تاجر نما سمگلرز […]
سانحہ لکی مروت پر سیاست، بے حسی کی انتہا یا سیاسی مجبوری؟
*سانحہ لکی مروت پر سیاست، بے حسی کی انتہا یا سیاسی مجبوری؟* لکی مروت کے علاقے شیخ بدین میں کھیل کے دوران RPG کا گولہ دھماکے سے پھٹ گیا دھماکےکے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی بچے RPG راؤنڈ کو کھلونا سمجھ کر گھر لے آئے، کھیلتے وقت دھماکہ ہوا […]
لنگر خیل، لکی مروت میں خوارج کی غفلت سے پرانے بارودی مواد کے دھماکے میں 5 بچے شہید، 13 افراد زخمی
لکی مروت، 2 اگست 2025: لنگر خیل گاؤں، علاقہ سور بند میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پانچ معصوم بچے شہید اور تیرہ شہری زخمی ہو گئے، جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ واقعہ صبح تقریباً 9 بج کر 35 منٹ پر اُس وقت پیش آیا جب مقامی بچے پہاڑی […]