Browsing Category
شوبز
اداکارہ رمشا خان کی بہن کا روایت سے ہٹ کر نکاح زیرِ بحث! ’قبول ہے‘ کی جگہ کیا کہا؟
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دن میں ہونے والی نکاح کی تقریب کے دوران معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی__فوٹو: سوشل میڈیا پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں لیکن سب سے زیادہ اداکارہ کی بہن کے نکاح کی ویڈیو نے توجہ سمیٹی۔ دن […]
موسیقی کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان آئیڈل حرا قیصر نے جیت لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان آئیڈل شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہو گیا ۔ اختتامی تقریب میں پاکستان آئیڈل کے فاتح کا اعلان کیا گیا۔ ججوں کے متفقہ فیصلے کے سبب پاکستان آئیڈل 2026 کا ٹائٹل حرا قیصر نے اپنے نام کرلیا۔ سوپر فنالے میں سخت مقابلہ ہوا عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے بھی خصوصی […]
حبیب جالب کی صاحبزادی کے ریڑھی لگانے کا معاملہ،وائرل ویڈیو کے باوجود پنجاب حکومت خاموش
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور،نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہوکر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹاؤن بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں لیکن انہیں کام سے روک دیا گیا۔ طاہرہ نے مزید بتایا کہ پہلے مینوسپل کارپورییشن کے افراد نے ان کے کام کو […]
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپورخان نے تیسرے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کرینہ کپور کی جم کے باہر سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کے تیسرے حمل سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کرینہ اور ان کے شوہر اداکار سیف علی خان حال ہی میں […]
ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو رواں سال بھی قومی اعزازات کے لیے منتخب نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آگئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں ستاروں میں شمار ہوتے ہیں، دونوں اداکار متعدد کامیاب فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور انہیں ملکی و بین الاقوامی سطح پر مختلف اعزازات بھی مل چکے ہیں تاہم انہیں اب تک قومی سطح پر اعزاز […]
ارباز خان سے محبت اور شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ خوشبو نے طلاق کے بعد بتا دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ اور اسٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اداکار ارباز خان کے ساتھ محبت اور شادی سے قبل زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے پہلے مجھ سے محبت کا اظہار کیا اور مری کے پی سی بھوربن لے جا کر […]
میری فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے پائلٹ سے منگنی ہوئی تھی: فریال گوہر کا انکشاف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فریال گوہر نے اس واقعے کو اپنی زندگی کی ایک ایسی یاد قرار دیا ہے جسے وہ آج تک نہیں بھلا سکیں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر نے اپنی زندگی کی سچی محبت اور اس سے جڑے ایک افسوسناک واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ فریال گوہر نے ایک […]
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دور سے پردہ اٹھا دیا۔سنی دیول نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی مالی مشکلات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فلم غدر 2 کی کامیابی سے قبل وہ تقریبا 55 کروڑ 99 لاکھ بھارتی روپے کے قرض میں ڈوبے ہوئے تھے […]
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ شریا سرن نے انکشاف کیا ہے کہ آوارہ پن فلاپ ہوئی تو نامزدگیوں کے باوجود ایوارڈ شوز میں مدعو نہیں کیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایت کار موہت سوری کی 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم آوارہ پن جس میں عمران ہاشمی، شریا سرن اور مرنالینی شرما نے اداکاری […]
پاکستانی اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام،ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملازمہ نے بیان بدل لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معروف پاکستانی اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان مبینہ تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے بعد دونوں […]