Browsing Category

شوبز

‘‘ ایونجرز: ڈومز ڈے’’ 18 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔مارول اسٹوڈیوز کی نئی سپر ہیرو فلم‘‘ ایونجرز: ڈومز ڈے’’ 18 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، جہاں ڈاکٹر ڈوم اور مارول کی مختلف دنیاوں کے ہیروز کے درمیان ٹکرا بڑے پردے پر دکھایا جائے گا۔گزشتہ دنوں مارول اسٹوڈیوز کی نئی سپر ہیرو فلم ایونجرز: ڈومز ڈے کا نیا ٹریلر جاری کردیا […]

سپائیڈر مین، برانڈ نیو ڈے کا باکس آفس پر راج، فلم نے 2 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کرلیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ہالی ووڈ کی فلم سپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے مسلسل تیسرے ہفتے شمالی امریکا کے باکس آفس پر پہلے نمبر پر رہی اور اس ہفتے مزید 70 ملین ڈالر کا بزنس کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق فلم کی مقامی کمائی 785.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ عالمی سطح پر اس کی مجموعی کمائی […]

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلم آئس پرنسس سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں   میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی موت کی تصدیق ان کے ترجمان کی جانب سے کی گئی ہے۔   ہیڈن پنیٹیئر اور اداکارہ مشیل ٹریچٹن برگ (MichelleTrachtenberg) نے 2005 کی معروف ڈزنی فلم ’آئس […]

نور بخاری نے عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے پر خاموشی توڑ دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دونوں کی محبت شاید مری نہیں تھی اسی لیے ہم دوبارہ ایک ہوگئے پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے پر لب کشائی کی ہے۔   حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران نور بخاری نے کہا ‘ہم نے سوچا نہیں تھا […]

تھیٹر کے بیگاڑ کا ذمہ دار کسی ایک شخص کو قرار نہیں دیا جا سکتا، نسیم وکی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سینئر کامیڈی اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ تھیٹر کے بیگاڑ کا ذمہ دار کسی ایک شخص کو قرار نہیں دیا جا سکتا بلکہ اس کی اصلاح کیلئے کوششیں نہ کرنے سے وقت کے ساتھ ساتھ حالات میں مزید بیگا ڑ پیدا ہوا،اب صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے تھیٹر کی […]

میگھا ، عباس جٹ کے نئے پنجابی گیت ‘‘اپنا پنجاب ’’نے پاکستان ،بھارتی پنجاب میں دھوم مچا دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ نامور گلوکارہ میگھا کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے پنجابی گیت ‘‘اپنا پنجاب’’ نے پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی پنجاب میں بھی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے۔ گیت میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے پنجاب کی ترقی کے وژن ،ثقافت اورخوبصورتی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے […]

بنگلادیش کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی،بوائے فرینڈ گرفتار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔والدہ کی جانب سے مقدمے میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ حسیب الرحمان کو ملزم نامزد کیا گیا تھا پولیس / فوٹو غیر ملکی میڈیا بنگلادیش کی معروف اداکارہ و ماڈل ردھیکا ردھی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے بشندھرا میں واقع ایک […]

کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا،سنی دیول

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی وڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے کہا ہےکہ کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملاآج کل سنی دیول اپنی فلم ‘بٹوارہ (1947)’ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور یہ فلم گزشتہ روز ہی بھارت سمیت کئی دیگر ممالک میں ریلیز کی گئی۔   اپنی فلم کی تشہیر کیلئے اداکار […]

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز کو ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ ’ونڈر مائنڈ‘ سے متعلق مقدمے کا سامنا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سرمایہ کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے کمپنی کی تعمیر اور تشہیر سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ رپورٹس کے مطابق پانچ سرمایہ کاروں نے 2022 میں ونڈر مائنڈ گلوبل میں تقریباً 1.2 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔ 2021 میں […]

مجھے اپنے بھارتی مداح یاد آتے ہیں،عاطف اسلم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہےکہ انہیں اپنے بھارتی مداح یاد آتے ہیں۔   عاطف اسلم نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی ماضی کے کئی قصوں کو یاد کرتے ہوئے بالی وڈ میں ان کی خوشگوار یادوں پر نظر ڈالی۔   ایک سوال کا […]