Browsing Category

شوبز

حیوان کا ٹیزر جاری، اکشے کمار اور سیف علی خان آمنے سامنے آگئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور سیف علی خان کی تھرلر فلم حیوان کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ مطابق ہدایت کار پریا درشن کی تھرلر فلم حیوان کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں سیف علی خان نابینا شخص کا کردار نبھائیں گے جبکہ اکشے کمار ولن کے روپ میں […]

کنگنا رناوت نے اپنے گٹر جنریشن والے متنازعہ بیان پر وضاحت دیدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بھارتی اداکارہ اور حکمران جماعت کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے اپنے گٹر جنریشن والے اپنے متنازع بیان پر ایک بار پھر وضاحت دیدی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا کہ ان کا تبصرہ ملک کے تمام نوجوانوں کیلئے نہیں تھا بلکہ ان مخصوص افراد کیلیے تھا جو خود کو کاکروچ کہتے […]

میں 34 برس کی عمر تک خود کو بہت معصوم سمجھتا تھا،گووندا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اپنی اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے شادی شدہ زندگی اور ان کے مبینہ افیئرز سے متعلق دیے گئے بیانات پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کو دیے گئے   ایک انٹرویو میں گووندا نے اپنی زندگی اور شوبز کے سفر […]

لڑکیاں 30سال کے بعددبلی ہوجاتی ہیں،اداکارہ جویریہ سعود

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز زنڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان جویریہ سعود نے کرینہ، کترینہ جیسا نظر آنے اور فلٹرز کے جنون پر لڑکیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔جویریہ سعود اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بے باک گفتگو، زندہ دل شخصیت اور متنازع ٹی وی بیانات کے باعث جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ایک […]

سابق شوہر کی شادی کی تصاویر پر ارمیلا کی مبہم پوسٹ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ارمیلا ماتونڈکر کے سابق شوہر محسن اختر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دوسری شادی کے ولیمے کی متعدد نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے اپنی اہلیہ ندا بھٹ کے لیے ایک پیغام بھی لکھا کہ وہ صرف ان کی بیوی نہیں بنیں بلکہ ان کا گھر اور سکون بھی بن گئی ہیں۔اس […]

اداکارہ کنگنا رناوت سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کے بیان پر تلملا اٹھیں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔متنازع بیانات دینے کے حوالے سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت طلبہ کے احتجاج سے متعلق سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کے بیان پر تلملا اٹھیں۔بی جے پی کی رکن پارلیمنت کنگنا کے تلملانے کی وجہ نصیرالدین شاہ کا وہ بیان ہے جس میں انہوں نے سوال اٹھایا تھا کہ بڑے اور معروف اے […]

سونو نگم کی سرجری کے دوران گانا گانے کی ویڈیو وائرل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سونو نگم نے اپنی سرجری کے دوران گانا گیا ہے جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔   وائرل ویڈیو میں گلوکار نے 1949 میں بننے والی فلم ‘دلاری’ کا مشہور گانا‘ سہانی رات ڈھل چکی، نہ جانے تم کب […]

میر رضا کیس، ماہرہ خان کا نا انصافی کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ کئی روز سے جبران ناصر کے کچھ بیانات کے کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم اب ماہرہ نے میر رضا کے وکیل جبران ناصر کے بیان […]

گووندا کا مبینہ افیئر اور متنازع بیان، اہلیہ سنیتا آہوجا کا سخت ردِعمل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔اداکارہ کومل کے ساتھ تصاویر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سوالات کا جواب دیتے ہوئے سنیتا نے کہا کہ تم نے وہ کہاوت تو سنی ہوگی کہ بربادی کے وقت عقل ماری جاتی ہے۔ ان کی عقل بھی بالکل ختم […]

مادھوری ڈکشٹ کی24سال بعد ٹی وی پر بطور میزبان واپسی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 24 سال بعد ایک بار پھر ٹیلی ویژن پر بطور میزبان واپسی کر رہی ہیں۔ انہیں مقبول کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی کی نئی میزبان مقرر کردیا گیا ہے۔59 سالہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے نئے کردار کے حوالے سے کہا کہ وہ ایسے پروگرام کا […]