Browsing Category

شوبز

میوزک انڈسٹری میں امتیازی سلوک، اے آر رحمان کے بیان پر منوج منتشر سیخ پا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارتی میوزک انڈسٹری میں امتیازی سلوک سے متعلق اے آر رحمان کے بیان پر منوج منتشر سیخ پا ہوگئے۔ میوزک کمپوزر اور ریکارڈ پروڈیوسر اے آر رحمان نے کہا تھا کہ اگر مجھے محسوس ہو جاتا چھاوا پروپیگنڈا فلم ہے تو اس کی موسیقی ترتیب نہیں دیتا۔ 50سالہ گیت نگار و شاعر منوج منتشر […]

خودپسند افراد کو غلام کی ضروت ہوتی ہے اس لیے شادی کرتے ہیں، نمرہ خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ و ماڈل نمرہ خان ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے حوالے سے خبروں کی زد میں ہیں۔اداکارہ گزشتہ کئی برسوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور ان کی ذاتی زندگی میں آنے والے اتار چڑھا بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔ نمرہ خان اس سے قبل ایک مبینہ […]

ڈکی بھائی نے بچوں کی تربیت کا ذمہ دار یوٹیوبرز کو قرار دینے پر سوال اٹھا دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے بچوں پر یوٹیوبرز کے منفی اثرات سے متعلق تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی تربیت اور آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھنا والدین کی ذمہ داری ہے۔ڈکی بھائی کا کہنا تھا کہ یہ مقف بالکل بے بنیاد ہے کہ بچوں کے بگاڑ کی وجہ […]

زندگی میں پریشانی کے باوجود کامیڈی فلم کی شوٹنگ کرنا پڑتی تھی، کریتی سینن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے ذہنی اور جذباتی صحت کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذہنی صحت کو ترجیح دیں اور اس بات کو سمجھیں کہ ذہن کی دیکھ بھال بھی جسمانی صحت کی طرح ضروری ہے۔نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے بتایا کہ فلموں می […]

پاپ سٹار ٹیلر سوئفٹ کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف ایکشن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے بالآخر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ان کے مقبول گانوں کو سیاسی مقاصد کے لیے سوشل میڈیا پر استعمال کیے جانے پر ردعمل دے دیا۔گلوکارہ نے اب تک اپنے گانوں کے استعمال پر خاموشی اختیار کر رکھی تھی، تاہم انہوں نے ٹک ٹاک پر اپنے گانوں کے ساتھ […]

اداکارہ کے مبینہ زیادتی کے الزام پر 73 سالہ ہدایتکار گرفتار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارتی فلم انڈسٹری کی 33 سالہ اداکارہ کے مبینہ زیادتی کے الزام پر 73 سالہ ہدایت کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ممبئی میں اداکارہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 73 سالہ فلم ڈائریکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اداکارہ نے الزام لگایا کہ فلم ڈائریکٹر نے فلم پر بات چیت کے بہانے اپنے گھر […]

سلمان خان کی رہائشگاہ کے باہر تعینات پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر تعینات ممبئی پولیس کا اہلکار چل بسا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل کی ڈیوٹی اداکار کے گیلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر تھی۔رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل گنیش رائٹے ممبئی پولیس کی ٹیم کے ساتھ تعینات تھا شام تقریبا 6 بجے اس نے دیگر پولیس اہلکاروں […]

بھارتی گلوکار عدنان سمیع 15اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی گلوکار عدنان سمیع 15اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔عدنان سمیع 15اگست 1973کو برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ لندن میں نورین اور ارشد سمیع خان کے گھر پیدا ہونے والے عدنان سمیع کا گھرانہ پاکستانی، ہندوستانی، اور افغانی نسب رکھتا ہے، عدنان سمیع بھارتی گلوکار، موسیقار، پیانو نواز اور اداکار ہیں، وہ خاص کر […]

پاک،سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کی جانب اہم پیشرفت ہے‘ میگھا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ نامور گلوکارہ میگھا نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکبا د دیتے ہوئے اسے مشترکہ سلامتی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا باہمی تعاون […]

پروڈیوسر،ہدایتکار سے تعلقات کی بناء پر کام ملنے کا تاثر درست نہیں‘سید نور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سینئر ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے کام کے ذریعے پورے پاکستان کے لیے فلمیں بنائی ہیں، صرف جین زی کو مدنظر رکھ کر فلم بنانا درست نہیں، فلم میں درمیانی عمر، نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین سمیت معاشرے کے تمام طبقات کی نمائندگی ہونی چاہیے، جین زی کو بھی […]