Browsing Category

شوبز

امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتادی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی حال ہی میں امیشا پٹیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال پوچھنے کے سیشن کا اہتمام کیا۔   اسی دوران ایک مداح کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ ‘آپ شادی کب کررہی ہیں؟’ اداکارہ […]

قرض وصولی کیلئے بینک کی کارروائی، راجپال یادیو کو نئی مالی مشکلات کا سامنا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بینک نے اتر پردیش میں ان کی آبائی جائیداد پر ضبطی کا نوٹس چسپاں کر دیا اور خبردار کیا ہے۔ بالی وڈ اداکار راجپال یادیو کو اپنی پروڈکشن کمپنی کے غیر ادا شدہ قرض کی وصولی کے لیے سینٹرل بینک آف انڈیا کی جانب سے کارروائی شروع کیے جانے کے بعد نئی مالی مشکلات […]

مرد اپنی عورتوں کو خود مختار بنائیں، انہیں اپنے ساتھ کھڑا کریں،اداکار احسن خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے نامور اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی کو کبھی ایسی جگہ نہ چھوڑیں کہ وہ ساری زندگی کچن میں ہی گھسی رہے۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے مردوں سے اپنی بیویوں کو خود مختار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ […]

پردیپ کے ولن کیکردار کے بغیر شاید فلم گجنی اتنی کامیاب نہ ہوتی، عامر خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی وڈ انڈسٹری کے دیگر اداکاروں کے ساتھ معروف اداکار عامر خان نے بھی پردیپ راوت کے دنیا سے رخصت ہونے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔عامر خان نے ایک بیان میں پردیپ کی بھارتی فلموں میں ادارکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پردیپ بالکل بے خوف ہو کر اور […]

شادی شدہ مردوں کو بھی انکے ماں باپ پال رہے ہوتے ہیں، ندا یاسر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی نامور میزبان ندا یاسر نے پاکستان میں شادی شدہ مردوں کو ماں باپ کی جانب سے ملنے والی مالی معاونت کی مخالفت کردی۔ندا یاسر کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ماں باپ کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو خود مختار […]

کرینہ اور سنجے لیلا کا 25 سال پرانا اختلاف ختم ہونے کے قریب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔کیا بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان 25 سال پرانا اختلاف ختم ہونیوالا ہے؟ اطلاعات کے مطابق کرینہ کپور خان سنجے لیلا بھنسالی کی نئی پروڈکشن میں ساؤتھ کے سپر اسٹار دھنوش کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے بات چیت کر رہی ہیں۔ اگر یہ معاہدہ […]

سلمان خان اور انکی بہن کو دھوکا دہی کیس میں طلب کرلیاگیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارتی شہر چندی گڑھ کی ضلعی عدالت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان، ان کی بہن الویرا خان اگنی ہوتری اور اسٹائل اینڈ کنٹینٹ جیولری پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کو مبینہ دھوکا دہی کے مقدمے میں طلب کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے تمام افراد کو 5 اکتوبر کو پیش ہو کر […]

پریتی زنٹا اور میں اب بھی اچھے دوست ہیں، بریٹ لی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے اداکارہ پریتی زنٹا سے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔بامبے ٹائمز کے ساتھ حالیہ انٹرویو میں سابق کرکٹر بریٹ لی نے کہا کہ میں نے کبھی بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے ساتھ ڈیٹنگ نہیں کی وہ اور میں بہت اچھے دوست تھے اور اب […]

اداکارہ نمرہ خان کی وضاحت کے بعد ان کی طلاق سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں دم توڑ گئیں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی طلاق کی افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خوشگوار ہے اور خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔اداکارہ نے جون 2026 میں پیرس میں ہونے والی اپنی شادی کا اعلان کیا تھا اور نکاح […]

”بگ باس 20“ کا پریمیئر 6 ستمبر 2026 کو ہو گا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارت کا مقبول ریئلٹی شو بگ باس اپنے 20ویں سیزن کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہے، جبکہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔شو کے منتظمین کے مطابق بگ باس 20 کا پریمیئر 6 ستمبر 2026 کو ہو گا اور اس کی اقساط کلرز […]