Browsing Category

شوبز

اداکار بریڈلی کوپر اور سپر ماڈل جیجی حدید ایک بار پھر اپنی ممکنہ منگنی کی افواہوں کی زد میں آ گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ہالی ووڈ اداکار بریڈلی کوپر اور سپر ماڈل جیجی حدید ایک بار پھر اپنی ممکنہ منگنی کی افواہوں کی زد میں آ گئے۔دونوں کو پیرس میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دیکھا گیا اور ان کی انگلیوں میں ایک جیسی انگوٹھیاں بھی نظر آئیں۔51 سالہ بریڈلی کوپر اور 31 سالہ جیجی حدید پیر کو ورزش […]

اداکارہ ادیتی شرما نے اپنے شوہر اور سسرالیوں کیخلاف گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما نے اپنے شوہر اور سسرالیوں کے خلاف ممبئی میں گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ شادی کے 2 ماہ بعد گھر میں کافی پینے پر جھگڑا شروع ہوا تھا جس کے بعد مجھ پر تشدد کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع […]

ہمارے ڈرامے نیٹ فلکس کا مقابلہ کر رہے ہیں، فیصل قریشی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز کے معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے اب عالمی سطح پر نیٹ فلکس کی سیریز کا مقابلہ کر رہے ہیں اور دنیا بھر میں انہیں بڑی تعداد میں ناظرین مل رہے ہیں۔فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستانی […]

عروہ حسین اپنے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین ایک بار پھر اپنے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں۔عروہ حسین نے حال ہی میں ساتھی اداکار احسن خان کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے اس تقریب میں شرکت کے لیے مغربی طرز کے لباس کا انتخاب […]

استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی۔ نصرت فتح علی خان 13اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، آپ کے والد استاد فتح علی خان اور چچا استاد مبارک علی خان اپنے دور کے مشہور قوال تھے۔ نصرت فتح علی خان نے بھی بطور […]

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 26 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 26ویں برسی 13اگست کو منائی جائے گی۔ نازیہ حسن 3اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن اور نوجوانی کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزاری۔ 1980 میں وہ 15برس کی عمرمیں گلوکاری کی دنیا میں آئیں اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں […]

اچھا کام کرنے کیلئے وقفہ لینا ضروری ہوتا ہے‘ رمل علی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ نامور اداکارہ رمل علی نے کہا ہے کہ اچھا کام کرنے کیلئے وقفہ لینا ضروری ہوتا ہے کیونکہ ایک فنکار کو ہمیشہ ایسا پراجیکٹ منتخب کرنا چاہیے جو اس کی صلاحیتوں کو بھرپور انداز میں پیش کرے،ایک مضبوط اسکرپٹ پر مبنی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی ہے اور وہ جلد اپنے مداحوں […]

ایک دہائی سے زائد وقفے کے بعد ہدایتکارہ سنگیتا کے ساتھ کام کر رہی ہوں‘ صائمہ نور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ تقریباًایک دہائی سے زائد وقفے کے بعد سینئر ہدایتکارہ سنگیتا کے ساتھ کام کر رہی ہوں، ان کے ساتھ میری آخری فلم ”گلابو“تھی اور اب ”مُکھو“کر رہی ہوں اور دعا ہے کہ اسے بہت کامیابی ملے۔ایک انٹر ویو میں صائمہ نور نے کہا کہ میری دعا […]

جشن آزادی ہر محب وطن پاکستانی کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتا ہے‘ میگھا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان کی نامور گلوکارہ میگھا کے جشن آزادی کی مناسبت سے ریکارڈ کئے گئے ملی نغمے ”میں اپنے دیس پر صدقے“نے ریلیز ہوتے ہی لوگوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔پرستاروں کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے شاندار ملی نغمہ تیار کرنے پر گلوکارہ میگھا کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ […]

نامور اداکار ننھاکی82ویں سالگرہ 4اگست کو منائی جائیگی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔نامور اداکار ننھاکی82ویں سالگرہ 4اگست کو منائی جائے گی۔ ان کا اصلی نام رفیع خاور تھا۔ ننھا نے 1964 میں ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام کے ذریعے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو اس بھرپور انداز میں پیش کیا کہ فلمسازوں کی نظریں ان کی طرف اٹھ گئیں۔ 1965 سے ان کے فلمی کیریئر کا ایسا […]