Browsing Category

شوبز

پیسہ صرف آمدنی نہیں، عزت بھی دلاتا ہے،شہناز گل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ محنت کی مناسب قیمت مانگنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ ان کے نزدیک مالی استحکام انسان کو عزت اور وقار بھی دیتا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شہناز گل نے بتایا کہ وہ کسی بھی فلم یا پراجیکٹ پر دستخط کرنے […]

برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 46ویں برسی(آج)منائی جائیگی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی برسی 46ویں برسی(آج) 31جولائی کو منائی جائے گی۔محمد رفیع بھارت کے شہر امرتسر کے گاؤں کوٹلہ سلطان سنگھ میں 24 دسمبر 1924 کو پیدا ہوئے اور شاید اس وقت کسی کے وہم و گمان بھی نہ ہوگا یہ بچہ ایسا نام پیدا کرے گا جو رہتی دنیا […]

بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کا سوائن فلوٹیسٹ مثبت آگیا، شدید بخار میں مبتلا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی وڈ کی 75 سالہ سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی کا سوائن فلو (H1N1) ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوائن فلو کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شبانہ اعظمی نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر 5 روز کیلئے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ شبانہ اعظمی شدید بخار کی […]

دھرمیندر ابتدا میں سیاست میں آنے کے فیصلے کے حق میں نہیں تھے،ہیما مالنی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی رکن ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر اور معروف اداکار دھرمیندر ابتدا میں سیاست میں آنے کے فیصلے کے حق میں نہیں تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 77 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دھرمیندر کو میری […]

کنگنا رناوت کا طلبہ پر پولیس تشدد کا دفاع، عوامی ردعمل قرار دیدیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔متنازع بیانات دینے کے حوالے سے شہرت رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے سڑکوں پر طلبہ کو مارنے والوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بولتے ہو تو سننا بھی پڑے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے کاکروچ جنتا پارٹی کی احتجاجی […]

متھیرا اور صاحبہ کی ریمپ واک وائرل، گرتے گرتے بچ گئیں، ویڈیو وائرل ہوگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات متھیرا اور صاحبہ کی ایک فیشن شو میں ریمپ واک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یہ ویڈیوز ان کی واک کے بجائے ریمپ پر پیش آنے والے واقعات کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔فیشن شو کے دوران متھیرا اور صاحبہ سمیت متعدد شخصیات ریمپ پر واک […]

ٹائیگر شروف نے فلموں کے بعد فٹبال کی دنیا میں انٹری کی تیاری شروع کر دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف اپنی دیرینہ فٹبال کی دلچسپی ظاہر کر دی جس کے بعد انہیں ڈورنڈ کپ کے لیے ممبئی ایف سی کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ اس تاریخی ٹورنامنٹ میں پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کر سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائیگر شروف اس وقت ٹیم کے […]

سلمان خان کی ایک کروڑ 18 لاکھ روپے سے زائد کی گھڑی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بولی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے بہترین اور قیمتی انتخاب کے لیے جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے دنیا کے مشہور لگژری برانڈ جیکب اینڈ کمپنی کے ساتھ مل کر ایک نئی اور خصوصی گھڑی متعارف کرائی ہے۔اس گھڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں سلمان […]

میں گزشتہ سال ارب پتی بن گیا تھا،رجب بٹ کا انکشاف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے پہلی بار اپنی مجموعی دولت سے متعلق کھل کر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ سال ارب پتی بن گئے۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان نے راجب بٹ سے پوچھا کہ آپ کروڑ پتی ہیں یا ارب پتی؟ اس پر راجب بٹ نے […]

اداکار رنبیر کپور کی فلم”دھوم 4“اگلے سال 24جنوری کو ریلیز ہو گی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نامور بھارتی اداکار رنبیر کپور نے فلم دھوم 4 کا حصہ بننے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ دورہ امریکا پر موجود رنبیر کپور نے ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں دھوم 4 میں مرکزی کردار ادا کرنے کے حوالے سے بات کی۔ انٹرویو کے دوران جب میزبان نے ان سے دھوم […]