Browsing Category
شوبز
اداکارہ اپارا مہتا اور اداکار درشن جری والا کی کئی برسوں سے علیحدگی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اپارا مہتا نے شوہر اور اداکار درشن جری والا سے طویل عرصے سے جاری علیحدگی کے بارے میں خاموشی توڑ دی۔اپارا مہتا نے حال ہی میں ڈیجیٹل ٹاک شو اور پوڈکاسٹ دی میل فیمینسٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور درشن جری والا […]
عاطف اسلم کا 18 سال بعد نیا میوزک البم”صبح آئے نا“ ریلیز کرنے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔گلوکار عاطف اسلم نے تقریبا 18 سال بعد اپنے چوتھے اسٹوڈیو البم صبح آئے نا کی ریلیز کا اعلان کر دیا ہے، جس میں آٹھ نئے گانے شامل ہیں۔عاطف اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر البم کا سرورق جاری کرتے ہوئے گانوں کی فہرست بھی شیئر کی۔ البم میں صبح آئے […]
صبا قمر کی مزار پر حاضری، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک مزار پر حاضری کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔صبا قمر اپنی جاندار اداکاری اور متعدد کامیاب ڈراموں میں یادگار کرداروں کے باعث مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔ حال ہی میں نشر ہونے والے ڈراموں کیس نمبر 9، پامال اور معمہ میں ان کی اداکاری […]
جان ابراہم نے ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں 84کروڑ روپے کا بنگلہ خرید لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے اپنے رئیل اسٹیٹ اثاثوں میں ایک بڑا اضافہ کرتے ہوئے ممبئی کے انتہائی مہنگے اور پوش علاقے باندرہ ویسٹ میں ایک شاندار بنگلہ خرید لیا ہے۔رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی کمپنی لائسیز فوراس کی جانب سے حاصل کردہ پراپرٹی رجسٹریشن دستاویزات کے مطابق یہ جائیداد 14 جولائی 2026 […]
اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا ایک سبق آموز پیغام سوشل میڈیا پروائرل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا ایک سبق آموز پیغام سوشل میڈیا پر غیر متوقع ردعمل کا باعث بن گیا۔ جہاں بعض صارفین نے ان کی سادگی اور عاجزی کو سراہا، وہیں متعدد افراد نے ان کے بیان اور اندازِ گفتگو پر تنقید بھی کی۔ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر […]
امیتابھ بچن کا سرجری اور آئی سی یو میں قیام کا انکشاف، مداح تشویش میں مبتلا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ایک حالیہ بلاگ پوسٹ نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اداکار نے اپنی تحریر میں اسپتال، سرجری، آئی سی یو میں قیام اور گھر واپسی کے بعد کے مشکل مراحل کا ذکر کیا، تاہم انہوں نے واضح طور پر یہ نہیں […]
اریجیت سنگھ کی آوارہ پن 2 کے گانے سے گلوکاری میں واپسی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔معروف گلوکار اریجیت سنگھ کی عمران ہاشمی کی فلم آوارہ پن 2 کے گانے سے پلے بیک سنگنگ میں واپسی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار اریجیت سنگھ نے بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم آوارہ پن 2 کے پہلے گانے یہ آوارہ پن کے لیے فلم کے پروڈیوسر وشیش بھٹ کے […]
اداکارہ جینیفر ونگٹ نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے دوسری شادی کرلی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارتی ٹیلی وژن کی مقبول اداکارہ جینیفر ونگٹ نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ نے سنگاپور سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت ولیم اشمائل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔جینیفر ونگٹ اور ولیم اشمائل نے برطانیہ میں […]
اسکاٹ لینڈ سے عائزہ خان کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں تعطیلات سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، جہاں سے شیئر کی گئی ان کی تازہ نازیبا تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسکاٹ لینڈ میں ایک میوزیم کی سیر کے دوران لی […]
علیزے شاہ کا ریئلٹی شو تماشا سیزن 5 میں شرکت سے متعلق افواہوں پر کرارا جواب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ریئلٹی شو تماشا سیزن 5 میں شرکت سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر جواب دے دیا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک پوسٹ میں مداحوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ علیزے شاہ کو تماشا سیزن 5 میں دیکھنا چاہتے ہیں جس پر اداکارہ نے جواب دیا […]