Browsing Category
شوبز
مجھے اب تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا،اداکارہ نادیہ خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بارے میں گفتگو کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونا اب […]
شادی شدہ لوگوں کے حالات دیکھ کر شادی کرنے دل ہی نہیں کرتا،جنت مرزا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا نے شادی سے متعلق سوال کرنے والے مداح کو دو ٹوک جواب دے دیا۔ جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے ایک سیشن رکھا ہے۔ اس دوران ایک مداح نے ان سے سوال […]
طلاق کے 12 سال بعد بھارتی اداکارہ جینیفر ونگٹ نے دوسری شادی کرلی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بھارتی ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت ولیم اشمائل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ دونوں نے برطانیہ میں ایک نجی تقریب کے دوران قریبی اہلِ خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کی۔جینیفر ونگٹ نے اپنی شادی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا […]
عاصم اظہر کے کراچی کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی شرکت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر گزشتہ رات کراچی میں منعقد ہونے والے گلوکار عاصم اظہر اور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کے کنسرٹ میں شریک ہوئیں، جہاں ان کی موجودگی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر میں ہانیہ عامر کو کنسرٹ سے بھرپور لطف […]
فلم”دی انڈیا اسٹوری“ کا ٹریلر جاری،فلم 24جولائی کو ریلیز ہو گی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے اور کاج اگروال کی فلم دی انڈیا اسٹوری کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دی انڈیا اسٹوری: سلو پوائزن ان پروگریس کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس میں کیڑے مار ادویات کے ذریعے کی جانے والی کھیتی باڑی اور معاشرے پر اس کے اثرات […]
فلم”مجاجن“ میں اداکار شان شاہد نے ابتدا میں گھنگرو پہننے سے انکار کر دیا تھا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان کے معروف ہدایت کار سید نور انکشاف کیا ہے کہ 2006 میں بنائی گئی فلم مجاجن کی مشہور ڈانس پرفارمنس کے لیے اداکار شان شاہد نے ابتدا میں گھنگرو پہننے سے انکار کر دیا تھا۔ایک حالیہ انٹرویو میں سید نور نے بتایا کہ میں نے شان شاہد سے کہا تھا کہ وہ فلم […]
عامر خان کوفلم 3 ایڈیٹس کے اصل رنچھوڑ داس کی بھوک ہڑتال پر خاموش رہنا مہنگا پڑ گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم 3 ایڈیٹس کے اصل رنچھوڑ داس(فنسخ وانگڑو)کی بھوک ہڑتال پر خاموش رہنا مہنگا پڑ گیا۔فلم 3 ایڈیٹس کی کہانی لداخ سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر اور سماجی کارکن سونم وانگ چک کی حقیقی زندگی سے متاثر ہو کر لکھی گئی تھی۔ […]
ہزاروں کروڑ بھارتی روپے کمانے والی پروپیگنڈا فلم جاپان میں بری طرح فلاپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔دنیا بھر سے 3000 کروڑ بھارتی روپے کمانے والی فلم دھرندر جاپان میں فلاپ ہوگئی ہے۔ بھارتی اداکار رنویر سندھ کی فلم دھرندر جس جو دنیا بھر سے 3000 کروڑ بھارتی کماچکی ہے، جاپان میں فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ جاپان میں 10 جولائی کو 80 مقامات پر دھرندر […]
اداکارہ شہناز گل نے راگھو جویال کے ساتھ تعلق بارے سوال گول مول کرگئیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل نے بالآخر راگھو جویال کے ساتھ تعلق کے بارے میں سوال کو گول مول کرگئیں۔ چند روز قبل ایک سالگرہ کی تقریب میں دونوں کی ایک ساتھ آمد نے لوگوں کی توجہ حاصل کی تھی۔یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب ایک وائرل ویڈیو میں راگھو کو شہناز […]
والد کی خدمت نے میری زندگی بدل دی،اداکارہ نادیہ خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ والد کی خدمت اور ان کی خواہشات کا خیال رکھنے کی بدولت اللہ تعالی نے مجھے زندگی میں بے شمار نعمتوں اور کامیابیوں سے نوازا۔حال ہی میں نادیہ خان نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت […]