Browsing Category
شوبز
فلم ”دی اوڈیسی“(آج) دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ کرسٹوفر نولان کی نئی فلم”دی اوڈیسی“نے ریلیز سے قبل ہی نیا ریکارڈ قائم کرکے کئی نامور فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرسٹوفر نولان کی نئی آنے والی فلم دی اوڈیسی نے ریلیز سے ایک سال قبل ہی باکس آفس کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔صرف 24 […]
ایک اداکار کی بیوی بننے کے بعد آپ کو اپنا دل پتھر کا رکھنا پڑتا ہے،سنیتا آہوجا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی وڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے دھوکہ دہی کی افواہوں کے باجود اداکار کے ساتھ رہنے کی اہم وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیتا آہوجا نے نیٹ فلکس کے ریئلٹی شومیں حصہ لیا لیکن طبی وجوہات کی بنا پر شو سے باہر نکلنے والی وہ پہلی شریک ہیں، شو میں اپنی […]
شاہ رخ کی رہائش گاہ منت کی تزئین و آرائش روکنے کی درخواست مسترد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ منت کی تزئین و آرائش کو چیلنج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی نیت پر بھی سوال اٹھایا۔واضح رہے کہ ممبئی کے ایک رہائشی نے مذکورہ بالا درخواست […]
انتہا پسند ہندو رہنما کا عامر خان کو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو تیسری شادی کے بعد سے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔2 روز قبل کچھ انتہا پسند ہندووں نے عامر خان پر سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلسل ہندو خاندانوں سے تعلق رکھنے والی خواتین سے شادی کرنے کا […]
امریکی گلوکارہ ریلین کا سابق فوجی شوہرسے علیحدگی کا فیصلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی گلوکارہ ریلین نے اپنے سابق فوجی شوہر جوش ڈیوس سے شادی کے 10 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ گلوکارہ ریلین نے اس ہفتے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔انہوں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لکھا ہے […]
اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم”تمباڈ 2“ میں شامل ہونے کی تصدیق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے فلم تمباڈ 2 میں شامل ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے، جس کے بعد مداحوں میں جوش کی لہر دوڑ گئی۔اداکار سوہم شاہ نے انسٹاگرام پر اعلان کرتے ہوئے لکھا ایک نئے سفر کا آغاز ہوا ہے۔ انھوں نے عالیہ بھٹ کو تمباڈ 2 میں خوش آمدید بھی […]
کفالت کرنا خواتین کی نہیں بلکہ مرد کی ذمہ داری ہے،کومل عزیز خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان کے والدین کی مالی کفالت سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ان کا کہنا ہے کہ کفالت کرنا خواتین کی نہیں بلکہ مرد کی ذمے داری ہے۔کومل عزیز خان نے مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، […]
اسپائیڈر مین کے نئے ٹیزر میں لیونل میسی کی جھلک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔فٹبال کے سپر اسٹار لیونل میسی کی نئی سپر ہیرو فلم میں غیر متوقع جھلک نے مداحوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے کے تازہ ٹیزر میں میسی کی مختصر موجودگی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں شائقین اس حیران کن اشتراک پر دلچسپ […]
دھمال 4 سیریز کی سب سے بڑی اوپننگ کرنے والی فلم بن گئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی کامیڈی فلم دھمال 4 دنیا بھر میں 100 کروڑ روپے کمانے کے قریب پہنچ گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھمال 4 کے بھارت سمیت دنیا بھر میں 33104 شوز دکھائے گئے ہیں اور فلم اپنے پہلے ہی ویک اینڈ کے بعد سیریز کی سب سے بڑی اوپننگ […]
عامر خان کا پورے خاندان کو ایک جگہ رکھنے کیلئے بڑا رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے خاندان کے تمام افراد کیلئے ایک بڑی رہائش گاہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے ممبئی کے مہنگے ترین علاقے پالی ہل کے نزدیک بیلا وسٹا اور مرینا اپارٹمنٹس میں 2 رہائشی منصوبیکی از سر نو تعمیر کا فیصلہ کیا ہے، […]