Browsing Category

شوبز

گوونداکی 7 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کیلئے تیاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار گووندا تقریبا 7 سال بعد فلم روپا کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔تجربہ کار اداکار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس فلم کا اعلان کیا، جہاں انہوں نے نئی آنے والی اداکارہ رانی سوارنکار کو بھی متعارف کروایا، جو ان کے مدمقابل نظر آئیں گی۔مرکزی کردار […]

سجل علی کی ساحلِ سمندر پر بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی ساحلِ سمندر پر لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔اداکارہ نے اپنی تعطیلات کے دوران رنگ برنگا ٹائی اینڈ ڈائی سلیولیس میکسی ڈریس زیب تن کیا، جس میں نیلے، پیلے، میجنٹا اور سفید رنگوں کا امتزاج نمایاں تھا۔سجل علی نے […]

خود کو تنہا محسوس کرتی تھی اس لیے بیٹی کو جنم دیا، نادیہ خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ میں بالکل اکیلی تھی جب میری بیٹی علیزے پیدا ہوئی، میں چاہتی تھی کہ کوئی ہو میرے پاس جو مجھ سے اسی طرح بے لوث محبت کرے جیسے میں اپنے ارد گرد لوگوں سے کرتی ہوں۔نادیہ خان کا شمار جدید طرز […]

فری فلسطین پر مذاق، سیف علی خان تنقید کی زد میں آگئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار سیف علی خان ایک انٹرویو کے دوران فری فلسطین سے متعلق کیے گئے ایک تبصرے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئے۔انٹرویو کے دوران صحافی انوپما چوپڑا نے بتایا کہ وہ ہالی ووڈ اداکار خاویر بارڈیم کی اداکاری سے متعلق ایک قول کا حوالہ دینا چاہتی […]

شیکھر سمن نے ایک بار پھر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارتی اداکار اور میزبان شیکھر سمن نے اپنے ٹی وی شو میں ایک بار پھر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث چھڑ گئی۔رپورٹس کے مطابق شیکھر سمن نے اپنے پروگرام کے ایک حالیہ ایپی سوڈ میں بھارتی متوسط طبقے […]

گلوکارہ شکیرا کا ایمباپے سے متعلق راز کا انکشاف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔کولمبیا کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے فرانس کے اسٹار فٹبالر اور قومی ٹیم کے کپتان کلیان ایمباپے سے متعلق ایک دلچسپ راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے گانے دائی دائی کی میوزک ویڈیو میں حصہ لینے کے لیے سب سے پہلے رضامندی ظاہر کرنے والے فٹبالر ایمباپے تھے۔یہ […]

عامر خان نے تیسری شادی کے بعد ایک اور اہم فیصلہ کرلیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے تیسری شادی کے بعد ایک اور اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے حال ہی میں اپنی دیرینہ دوست اور بزنس پارٹنر گوری سپراٹ کے ساتھ سادہ تقریب میں قریبی عزیزوں اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کی۔تازہ اطلاعات کے مطابق […]

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تقریب سے جمع کچرا مہنگے داموں فروخت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی آرٹسٹ نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شادی کے مقام کے باہر سے جمع کیا گیا کچرا مہنگے داموں بیچ دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے ایک آرٹسٹ جسٹن گگناک نے میڈیسن اسکوائر گارڈن کے اطراف سڑکوں سے یہ اشیا جمع کیں جس وقت میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ٹیلر سوئفٹ […]

دیپیکا نے پروپوز کیا، میں نے اسے چھوڑ دیا،اداکار مزمل ابراہیم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ماڈل و اداکار مزمل ابراہیم نے ایک مرتبہ دعوی کیا تھا کہ دیپیکا نے انہیں پروپوز کیا تھا، انہوں نے دیپیکا کو چھوڑ دیا، جس کے بعد اب اداکار نے اس پر وضاحت پیش کردی۔ماڈل و اداکار مزمل ابراہیم کا مشہور میزبان سدھارتھ کانن کو دیا گیا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر دوبارہ […]

میں پہلی و آخری اداکارہ نہیں جس نے اسکرین پر کسی کو گلے لگایا، سحر ہاشمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر ہاشمی نے بھارتی اداکار عمران ہاشمی سے کیے جانے والے موازنے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ تنقید نے مجھے بطور اداکار بہتر بننے میں مدد دی تاہم بعض تبصرے، خصوصا عمران ہاشمی سے موازنے پر مجھے افسوس ہوا […]