Browsing Category

شوبز

مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں،اداکارہ ماہرہ خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان کی سپر سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں زندگی کے موجودہ مرحلے سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہوں اور مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے کہا کہ مجھے کامیابی […]

شادی سے پہلے بے شمار افیئرز تھے،رام کپور کا اعتراف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بھارتی اداکار رام کپور نے اپنی ازدواجی زندگی سے قبل ہونے والے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ شادی سے پہلے میرے بہت زیادہ افیئرز رہے اور میں خود کو پلے بوائے سمجھتا تھا۔ایک ریئلٹی شو میں گفتگو کے دوران سوال کے جواب میں رام کپور نے […]

اداکار منیش پال کی والدہ ارمل پال چل بسیں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بھارتی اداکار اور معروف ٹی وی میزبان منیش پال کی والدہ ارمل پال بدھ کے روز نئی دہلی میں چل بسیں۔ ان کی عمر 76 برس تھی، اہلِ خانہ نے موت کی وجہ ظاہر نہیں کی۔منیش پال کی ٹیم نے ایک بیان میں انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ […]

شاہ رخ خان نے فٹنس کیلئے اپنی روٹین میں بڑی تبدیلی کرلی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے فٹ رہنے کے لیے اپنے روزمرہ کے معاملات میں بڑی تبدیلی کرلی۔ اپنے ایک ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی فٹنس روٹین میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے اپنی نیند کے معمولات کو بہتر بنایا ہے۔ شاہ رخ خان […]

میں نے غلطی کی‘رنبیر کپور سے تعلق ختم ہونے پر کترینہ کیف کا ردعمل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ معروف صحافی پوجا سمنت نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے تعلق کے خاتمے کے بعد شدید ذہنی اور جذباتی دباؤ کا شکار تھیں۔پوجا نے کہا کہ ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف انتہائی پریشان دکھائی دے رہی تھیں اور بہت رو رہی تھیں۔ وہ کہہ رہی […]

حرا سومرو اور رنویر سنگھ کی اے آئی تصاویر پر ہنگامہ، سوشل میڈیا صارفین برہم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاکستانی اداکارہ حرا سومرو اپنی باکمال کارکردگی اور بے تکلف مزاج کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔حرا اکثر اپنے خیالات کھل کر بیان کرتی ہیں، چاہے اس پر تنقید ہی کیوں نہ ہو۔ تاہم اس بار ان کے تازہ اقدام نے انہیں سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا کروا دیا ہے۔ تیرے […]

ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی ویڈیو وائرل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔اداکارہ کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے لکھا کہ وہ پنجابی سے زیادہ ہریانوی زیادہ لگ رہی ہیں۔وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں […]

جیابچن کا اپنی نواسی کو شادی ناکرنے کامشورہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جیا بچن بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاسی رہنما بھی ہیں اور وہ بعض اوقات متنازع بیانات کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہیں، چاہے بات فلم انڈسٹری کی ہویا سیاست کی، اور ایسا ہی ایک بیان انہوں نے اپنی نواسی نویا نویل نندا کو شادی سے متعلق مشورے پر دیا ہے۔بھارتی […]

دپیکا پڈوکون کی چھوٹی بہن جلدشادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دپیکا پڈوکون کی چھوٹی بہن انیشا پڈوکون جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انیشا کی منگنی روہن آچاریہ سے ہوئی ہے جو فلمی دنیا سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ روہن، دریشا آچاریہ کے بھائی ہیں جن کی شادی کرن دیول یعنی سنی دیول کے بیٹے سے ہوئی تھی۔ اگرچہ […]

دھرمیندرسے خوبصورت اداکار انڈسٹری میں نہیں جیانے پہلے ہی بتادیاتھا،امیتابھ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں رخصت ہوگئے تاہم ان کی موت کے بعد ان سے متعلق خبریں، پوسٹ اور ان کے ماضی کے انٹرویوز تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔اسی دوران سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کے کون بنے گا کروڑ پتی شو سے لی […]