Browsing Category

شوبز

نیلم منیرشادی کے بعد پہلی بارشوہر کیساتھ منظر عام

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد شوہر راشد کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئیں۔کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نیلم منیر اپنی شادی کے بعد سے دبئی میں مقیم ہیں لیکن اکثر اپنے ڈراموں کی شوٹنگ کے لیے پاکستان آتی […]

ایوارڈنہیں چاہنے والوں کی محبت خوشی دیتی ہے،شاہ رخ خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو 2025 میں فلم جوان کیلئے کیرئیر کا پہلا نیشنل ایوارڈ برائے بہترین اداکار ملا ہے۔شاہ رخ خان کی زندگی کے 60 سال اور فلمی کیرئیر کے 33 سال مکمل ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی یہ سال یاد گار بن گیا ہے۔بالی ووڈ کے بادشاہ […]

سلمان خان کی اگلی فلم کیلئے فین کابیصبری سے انتظار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر مداحوں کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنی دو شرٹ لیس تصویریں شیئر کیں جنہوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔تصاویر کے ساتھ سلمان نے ایک دلچسپ جملہ لکھا کہ کچھ حاصل کرنے کے لیے کچھ چھوڑنا پڑتا ہے۔۔۔یہ بغیر […]

شاہ رخ خان کی فلم کنگ 2026میں ریلیزہوگی ایکشن سے بھر پورٹیزرجاری

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ دے دیا۔2026 میں ریلیز ہونے والی فلم کنگ کا ایکشن سے بھرپور پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا، جس نے آتے ہی دھوم مچا دی۔ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی اس فلم کا 1 […]

معروف گلوکارہ ریشماں ہم سے بچھڑے12ہوگئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف فوک گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے، بلبلِ صحرا کے گائے گیتوں کا سحر آج بھی برقرار ہے۔گلِ صحرائی اور لمبی جدائی، معروف لوک گلوکارہ ریشماں 1947 میں راجستھان میں پیدا ہوئیں، برصغیر کی تقسیم کے بعد ان کا خاندان ہجرت کر کے کراچی منتقل ہوگیا۔ خانہ بدوش خاندان […]

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں جب ان کی مبینہ طور پر حاملہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک آن لائن میڈیا پورٹل نے اداکارہ کترینہ کیف کی چند نجی تصاویر شیئر کی ہیں، جو مبینہ طور پر […]

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا شاہ رخ خان سے متاثرزندگی بدل گئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ہالی ووڈ اداکار اور ریسلر جان سینا نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیا ہے۔شاہ رخ خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سیشن کے دوران جان سینا کی تعریف کی، جس پر ریسلر […]

اے دل ہے مشکل کی سالگرہ فوادخان کو کرن جوہرنے تصاویر سے نکال دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر اے دل ہے مشکل کی 9ویں سالگرہ کی تقریب میں فواد خان کا ذکر نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلمساز کرن جوہر نے فلم کے سیٹ سے چند ان دیکھی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ خود، رنبیر کپور اور […]

بھارتی معروف اداکار رجنی کانت کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رجنی کانت اور دھنوش کو گھر میں بم نصب کیے جانے کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں جس کے بعد چنئی پولیس نے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔تامل ناڈو پولیس کے مطابق ریاستی ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)کو دو ای میلز موصول ہوئیں […]