Browsing Category

شوبز

کنگ خان شاہ رخ خان بورنگ ایکٹراوراکشے اداکاری سیکھ گئے، نصیر الدین شاہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔لیجنڈری بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ اکشے کمار کی تعریفیں جب کہ شاہ رخ خان کی اداکاری کی برائیاں کرتے دکھائی دیے، ساتھ ہی انہوں نے شاہ رخ خان کو بورنگ ایکٹر بھی قرار دیا۔ نصیر الدین شاہ کے پرانے انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر […]

نیپالی گلوکارہ پیٹرول چھڑکنے سے دم توڑگئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگانے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل دم توڑگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ نیتو پاڈیل کا 17 اکتوبر کو اپنے دوست گلوکار بابل گری سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد نیتو نے ایک مقامی اسٹوڈیو میں خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی تھی۔اس واقعے […]

سوشل میڈیاسٹارچاہت فتح علی خان نے بل آخر خاموشی توڑدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سوشل میڈیاسٹار اور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بیرونِ ملک اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے پر بات کی ہے۔چاہت فتح علی خان اپنے وائرل گانے بدو بدی اور مزاحیہ انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں، اِنہیں گزشتہ ماہ ایک ریستوران کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے […]

جذباتی مناظرکیوجہ سے مسائل کاسامنا،پاکستانی اداکارہ صباقمر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اداکارہ صبر قمر نے انکشاف کیا ہے کہ جیو ٹی وی اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے کیس نمبر 9  کے دوران انہیں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔نجی ٹی وی کے پروگراممیں شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ کے میزبان شاہ زیب خانزادہ کی تحریر، عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی پروڈکشن اور […]

کسی کو کاپی نہیں کرتی،پاکستانی اداکارہ میگھا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نامور اداکارہ و گلوکارہ میگھا نے کہا ہے کہ اداکاری اور گلوکار ی دونوں بالکل الگ ہیں، میں خدا کی شکر گزار ہوں جس نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی بے پناہ کامیابیاں عطا ء کیں، میں کسی کو کاپی نہیں کرتی بلکہ میں نے محنت سے اپنی شناخت بنائی ہے […]

دنیا میں بوجھ بن کر جینانہیں چاہتا،انوکپور

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف اداکار انو کپور نے اپنی آخری خواہش بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی موت کسی تہوار یا قومی دن کے موقع پر ہو، تو ان کی آخری رسومات خاموشی سے انجام دی جائیں۔مشہور بھارتی کامیڈین اسرانی کی وفات نے شائقینِ سنیما کو افسردہ کر دیا۔ ان کی آخری رسومات خاموشی […]

دیپیکا، رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی دعاکاچہرہ دکھادیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے بالآخر دیوالی پر بیٹی دعا کا چہرہ دکھا ہی دیا، بچی کی والدین کے ساتھ دل موہ لینے والی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جنہوں نے سب کے دل جیت لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے پاس دیوالی پر […]

سلمان خان، اربازخان سے نفرت کرتے ہیں، ابھینو کشیپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور اداکار ابھینو کشیپ نے دعوی کیا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے بھائی ارباز سے نفرت کرتے ہیں اور ان کی فلم دبنگ میں موجودگی سے خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے تھے۔ بالی ووڈ کی 2010کی ہٹ فلم دبنگ کے ڈائریکٹر نے الزام […]

بالی ووڈ کی مستی بھری جوڑی، فرح خان اور جیکی شروف طنز ومزاح سے بھرپور گفتگو وائرل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کی مستی بھری جوڑی، فرح خان اور جیکی شروف نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ صرف اسٹار نہیں بلکہ دل کے صاف اور گفتگو میں بے باک انسان ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ قہقہوں بھری گفتگو کوریوگرافر فرح خان کے کوکنگ ولاگ میں ہوئی جو نہ صرف کیمرے کی آنکھ […]

سنجے دت دوبارہ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے کہا ہے کہ ان کی مقبول ترین فلم کھل نائیک میں سنجے دت کا کردار خصوصی طور پر ان کے لیے تیار کیا گیا تھا۔انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سبھاش گھئی نے کہا کہ اس کردار میں بیٹے اور ولن دونوں کی خصوصیات موجود تھیں […]