Browsing Category

شوبز

بوبی دیول کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں

بوبی دیول کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول نے اپنے بیٹوں آریامن اور دھرم دیول کے مستقبل کے منصوبوں پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے دونوں بیٹے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنا چاہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بوبی دیول اس وقت اپنے […]

مہیش بھٹ نشے میں دھت گھرآتے تھے، پوجا بھٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے ڈائریکٹر مہیش بھٹ کے رات کو نشے میں دھت ہوکر گھر آنے کا انکشاف کیا ہے۔مہیش بھٹ حال ہی میں بیٹی پوجا بھٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران پوجا نے والد سے ان کے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔دوران گفتگو پوجا بھٹ نے والد کے […]

بھارتی اداکارشہنشاہ امیتابھ بچن آبدیدہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اداکارامیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 17  کے شوکے دوران اپنی والدہ تیجی بچن کی آواز سن کر آبدیدہ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کی 83 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹی وی شو کون بنے گا […]

میرے دادا پاکستان میں سرکاری ملازم تھے،شاہد کپور

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اداکار شاہد کپور اپنی شاندار اداکاری اور ہمہ گیر کرداروں کی بدولت شہرت رکھتے ہیں، ان سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔حال ہی میں شاہد کپور کے والد اور سینئر اداکار پنکج کپور نے اپنے خاندان کے پاکستانی پس منظر کے بارے میں گفتگو کی ہے۔پنکج کپور حال ہی میں ایک […]

ویرات کوہلی،انوشکا شرماشادی کے پیچھے چھپی کہانی سامنے آئی گئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی پرانی شادی کے پیچھے چھپی ایک حیرت انگیز کہانی اب سامنے آئی ہے۔دونوں کی 2017 میں اٹلی میں ہونے والی شادی کا مکمل انتظام ایک رات پہلے موسلا دھار بارش کی نذر ہو گیا تھا، جس کے بعد انتظامی ٹیم کو راتوں رات وینیو تبدیل کرنا […]

نامورہدایت کاراورمصنف سید نور پر ریشم اور سعود کی تنقید

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار اور مصنف سید نور نے اداکارہ ریشم اور اداکار سعود قاسمی کی جانب سے کی گئی تنقید پر اپنا موقف پیش کیا ہے دونوں فنکاروں کے بیانات کا نہایت پراعتماد اور پرسکون انداز میں جواب دیا۔ریشم کے بارے میں بات کرتے ہوئے سید نور نے کہا کہ […]

شعیب ملک،ثنا جاوید طلاق کی افواہیں دم ٹوڑ گئیں

۔۔۔اُستمان۔۔۔سابق کرکٹر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید کے درمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں۔سابق کرکٹر شعیب ملک اور ثنا جاوید اپنی کچھ پوسٹوں میں الگ الگ نظر آئے،جس نے انکے درمیان طلاق کی افواہوں کو تقویت دی۔ تاہم شعیب ملک کی جانب سے اہلیہ کیساتھ ایک پوسٹ سامنے آئی جس نے تمام […]

بالی ووڈ اداکار ارباخان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

۔۔۔اُستمان۔۔۔بالی ووڈ اداکار ارباز خان اور شورا خان والدین بن گئے۔ میڈیا شورا خان کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں انہوں نے اپنی پہلی اولاد کو جنم دیا۔اس موقع پر ارباز خان اپنی اہلیہ شورا کے ساتھ موجود تھے، ان کے اسپتال پہنچنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر […]

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور، دیپیکا پڈوکون کے چکر میں گاڑی بھول گئے

۔۔۔اُستمان۔۔۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کی ممبئی ایئر پورٹ پر حالیہ ملاقات کے بعد ان کے ایک ساتھ سفر کرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون گزشتہ صبح ممبئی ایئر پورٹ پر ایک بار پھر ملے، ان کی ملاقات کی […]

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کوبھارتی ٹیچر نے دولت میں پیچھے چھوڑ دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی ٹیچر نے دولت میں بالی ووڈ کے کنگ اور سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ایڈ ٹیک کمپنی فزکس والا کے بانی الاخ پانڈے اس وقت سرخیوں میں ہیں، کیونکہ وہ اقتصادی ویب سائٹ(ہورن انڈیا رِچ لسٹ)2025کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ان کی دولت میں 223 فیصد اضافہ ہوا […]