Browsing Category

شوبز

ریما اور میرا کے درمیان نمبر ون ہونے پر بہت لڑائی ہوتی تھی، سنگیتا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور فلم ساز سنگیتا نے 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔سینئر اداکارہ سنگیتا حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں، اداکاراں میں لڑائی سے متعلق سوال پر سنگیتا نے بتایا کہ ماضی میں اداکارہ میرا اور اداکارہ ریما […]

شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت، شریک حیات ثناء جاوید کا نیا بیان سامنے آگیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق کرکٹ کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کی قومی کرکٹ ٹیم میں موجودگی کے حوالے سے دیے گئے بیان میں تبدیلی لاتے ہوئے یوٹرن لے لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی بیان پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنی بات کی وضاحت پیش کی۔ […]

پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اداکارہ میرا کی فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو مبارکباد

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اداکارہ میرا نے پاکستان کی عالمی سفارت کاری پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف سیدعاصم منیر کو کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔اداکارہ میرا نے حال ہی میں جاری کردہ ویڈیو میں پاکستان کی عالمی سفارت کاری پر گفتگو کی۔ جس میں انہوں نے خصوصی طور پر […]

معروف کامیڈین و اداکار کاشف خان کو انڈیا کی یاد ستانے لگی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینئر اداکار و کامیڈین کاشف خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ بھارتی شہر ممبئی ایسے آتے جاتے تھے، جیسے اب کراچی کے دوسرے علاقوں کے لوگ ناظم آباد آتے جاتے ہیں جب کہ وہ برنس روڈ سے سلمان خان کے لیے بریانی اور حلیم لے جایا کرتے تھے۔ کاشف خان نے […]

معروف بھارت ماڈل و اداکارہ نرگس فخری نے اہم راز سے پردا اٹھا دیا

۔۔۔ معروف بھارت ماڈل و اداکارہ نرگس فخری نے اہم راز سے پردا اٹھا دیا۔ روک اسٹار سے بولی وڈ میں قدم رکھنے والی ادارکاہ نرگس فخری کے مطابق انہوں نے بالی ووڈ اداکارہ بننے کی کبھی منصوبہ بندی نہیں کی تھی۔نرگس فخری کا کہنا تھا کہ راک اسٹار بذات خود میرے کیریئر کی ایک […]

خوبصورت اداکارہ آمنہ الیاس نے کامیابی حاصل کرنے کے گر بتا دیئے

۔۔۔۔ خوبصورت پاکستان ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کے مطابق شوبز میں کامیابی صرف صلاحیتوں کے بل بوتے پر ہی ملتی ہیں۔ آمنہ الیاس نے کہا کہ اگرچہ شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی گوری رنگت کو ترجیح دی جاتی ہے تاہم اب آہستہ آہستہ ہیروئن کے لیے گوری رنگت کی شرط کم ہورہی ہے۔ آمنہ […]

انوشے عباسی کی 6سال بعد طلاق کی تصدیق

پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی نے 6سال بعد طلاق کی تصدیق کردی۔اداکارہ انوشے عباسی نے 2014میں پاکستان کے سابق کرکٹر مرحوم تسلیم عارف عباسی کے بیٹے اور اداکار اینان عارف عباسی سے شادی کی تھی تاہم اب اداکارہ کی جانب سے اینان عارف سے طلاق کی تصدیق کردی گئی ہے۔حال ہی میں انوشے عباسی نے ایک […]

ٹکرٹاکرثناء یوسف کے قتل کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹکر ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی دی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی زیر صدارت ہونے والی سماعت میں مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے۔ عدالت نے جج کی مصروفیات کے باعث سماعت […]

ایشیا کپ پردلجیت کا اعتراض‘ عدنان سمیع بھی بول اٹھے

ایشیا کپ کے انعقاد اور پاک بھارت میچ پر دلجیت دوسانجھ کے کمنٹس کے بعد گلوکار عدنان سمیع بھی اس معاملے پر بول اٹھے۔عدنان سمیع نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ فنکار سیاست یا سیاسی نظریات کا پابند نہیں ہوتا، وہ ہمیشہ اپنے ملک کا ہوتا ہے اور اس کا فن سرحدوں کو عبور […]

ڈکی بھائی کے بعد سوشل میڈیا انفلوائنسر اسد ندیم مغل بھی گرفتار

سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے آن لائن جوا ء ایپ کو فروغ دینے کے الزام میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اسد ندیم مغل کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسد ندیم مغل نجی ایئرلائن کے ذریعے شارجہ سے لاہور پہنچا۔ امیگریشن کے دوران سسٹم کی جانچ پڑتال میں ملزم کا نام […]