Browsing Category
شوبز
رجب بٹ نے شادی کے وعدے کرکے جنسی تعلقات پر مجبور کیا‘ٹک ٹاکر فاطمہ خان کا الزام
ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے یوٹیوبر رجب بٹ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یوٹیوبر نے ان سے شادی کا وعدہ کرکے انہیں جنسی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کیا۔ایک پوڈ کاسٹ میں انہوں نے دعوی کیا کہ رجب بٹ شراب نوشی کے عادی ہیں جب کہ لڑکیوں کو جھانسے دے […]
صبا قمر کی صحت یابی کے بعد کام پر واپسی
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے کے واقعے کے دو ہفتے بعد اپنے کام پر واپسی کا اعلان کیا ہے۔ صبا قمر یکم اگست کو شوٹنگ کے دوران دل میں تکلیف کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھیں، جنھیں ہنگامی طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، اور ان کی […]
بشریٰ انصاری کی پہلی شادی میں کتنا خرچ آیا؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی محض ایک ہزار روپے میں ہوئی تھی۔ نجی ٹی وی کے جشنِ آزادی شو میں فیصل قریشی اور یاسر حسین کے ساتھ شریک گفتگو کے دوران بشریٰ انصاری نے بتایا کہ ان کی شادی 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری […]
یوٹیوبر ڈکی بھائی بڑی مشکل میں، قماربازی اور دھوکہ دہی کے الزامات پر مقدمہ درج
مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں قماربازی اور دھوکہ دہی سمیت متعدد الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو موصول ایف آئی آر کے مطابق ڈکی بھائی پر پیکا ایکٹ کی دفعات 13، 14، 25 اور 26 کے تحت مقدمہ نمبر 196/2025 درج کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ […]
اداکار محسن گیلانی نے ساس بہو کے جھگڑوں کی بڑی وجہ بتادی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران ساس اور بہو کے درمیان ہونے والے جھگڑوں کی اصل وجہ پر روشنی ڈالی۔ محسن گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثر مائیں اپنے بیٹوں کی شادی کرنے میں جلدی کرتی ہیں، اور جب […]
نیشنل میڈیا فاؤنڈیشن کے تحت وی ٹرسٹ، گلشن اقبال میں حسن خیال مشاعرہ منعقد
کراچی، 26 جولائی 2025 : نیشنل میڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے وی ٹرسٹ، گلشن اقبال میں حسن خیال مشاعرہ منعقد کیا گیا جو اپنے روایتی فرش پر بیٹھنے کے انتظام اور خواتین کی نمایاں شرکت کی وجہ سے قابلِ ذکر رہا۔ اس اجتماع میں روایتی لباس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی اور […]
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 و اں یوم پیدائش منایا گیا
لاہور۔18جولائی :شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 واں یوم پیدائش 18 جولائی بروز جمعہ کو منایا گیا۔مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارت کی ریاست راجستھان کے گائوں لونا میں پیدا ہوئے، ان کی ابتدائی تربیت گھر ہی میں ہوئی، خود ان کے بقول وہ کلاونت گھرانے کی سولہویں پیڑھی سے تعلق رکھتے تھے۔انہوں نے […]
آرٹس کونسل میں’ دیرینہ دوست اور دوستی مشاعرہ’ منعقد کیا گی
کراچی 12 جولائی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ادبی کمیٹی -فکشن کے زیر اہتمام امریکا سے تشریف لائے معروف صحافی و شاعر راشد نور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دیرینہ دوست اور دوستی مشاعرے کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیاگیا جس میں آرٹس کونسل ادبی کمیٹی ۔ فکشن کے چیئرمین اخلاق احمد […]
سمندر کنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں
پاکستان شوبز کے اداکار احد رضا میر اور پاری گرل دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھر سے گرم ہونے لگیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں احد رضا میر اور دنانیر مبین چند اور لوگوں کیساتھ کیلیفورنیا کے ایک ساحل کے کنارے لنچ کرتے دکھائی […]