Browsing Category
پاکستان
دہشتگردوں کے حملے ہمیں کمزور نہیں کر سکتے،اسحاق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر خارجہ اور نائب وزیرِ اعظم محمد اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں کبھی بھی پاکستان کے اس خطرے سے نمٹنے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ دو روزہ انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت میں خودکش دھماکے اور وانا میں […]
ستائیسویں ترمیم کو ہم ’باکو ترامیم‘ کہتے ہیں، بیرسٹر گوہر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرکے مطابق سربراہ باہر ملک میں بیٹھ کر ترامیم کرارہے ہیں، 27ویں ترمیم کو ہم ’باکو ترامیم‘ کہتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک نیوکلیئر اسٹیٹ کے سربراہ باہر بیٹھ کر اپروول کرا رہے ہیں، اس […]
ہارے ہوئے لوگوں کو حکومت دے کر جعلی دو تہائی اکثریت دی گئی،محمود خان اچکزئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے 27ویں آئینی ترمیم کو آئین پر شبخون قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔منگل کو اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاکہ ستائیسویں آئینی ترمیم تو […]
دہشتگردحملہ افغان مذاکرات معاملہ دیکھناہوگا،خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق افغان حکومت سے کامیاب ڈائیلاگ کی تھوڑی سی امید تھی تاہم حملے کے بعد دیکھنا پڑے گا، ان حالات میں ریاست کو سنجیدہ ہوکر سوچنا ہوگا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ہمیں اندازہ تھا کہ ہم پر پریشر ڈالنے کے لیے […]
عدالتی نظام شفاف اور عوام دوست بنایاجائیگا، چیف جسٹس
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ملک بھر میں ای کورٹس نظام کیلئے لائحہ عمل تشکیل دے دیا۔ منگل کوچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں جسٹس محمد علی مظہر، ہارون رشید، بیرسٹر علی ظفر سمیت مختلف اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں عدالتی نظام کو زیادہ شفاف اور […]
علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں سمیت دھرنا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ان کی بہنوں اور کارکنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا، روکے جانے پر سلمان اکرم راجا کی پولیس سے تلخ کلامی ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق دھرنے کی قیادت علیمہ خان نے کی، ان کے ساتھ ڈاکٹر عظمی، نورین خان بھی […]
آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیر اعظم مقرر کریں گے‘حافظ نعیم الرحمن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ اب آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیر اعظم مقرر کریں گے، چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کردیا گیا،حکومت اپنے مفادات کے لئے آئین کا حلیہ بگاڑ رہی ہے،جماعت اسلامی چھبیسویں ترمیم […]
پاکستان عالمی سطح پر امن کے فروغ کیلئے پرعزم،یوسف رضا گیلانی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین سینیٹ و بانی چیئرمین انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (ISC) سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمان دنیا میں امن و ترقی کے محض ناظر نہیں بلکہ اعتماد کے معمار، اتفاقِ رائے کے فروغ دہندہ اور عوام کی آواز ہیں، پاکستان عالمی سطح پر امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے پرعزم […]
انسانیت کو بے مثال چیلنجز عالمی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہیں،اسحاق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کثیرالجہتی کیلئے عالمی عزم کی تجدید اور بین الاقوامی مالیاتی اور گورننس کے نظام میں فوری اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی روابط کو بڑھانے اور سماجی اقتصادی ترقی کے لیے شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ان […]
مولانافضل الرحمن 27ویں ترمیم کیخلاف ووٹ دینے کی ہدایت
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی ف کے ارکان قومی اسمبلی کے لیے ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی 27ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں۔ بحیثیت امیر جے یو آئی و پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے […]