Browsing Category

پاکستان

عوامی اوڈ اتحاد کے چیئرمین شیرل فقیر اوڈ کی سربراہی میں اوڈ برادری کا ایک اجلاس منعقد ہوا،

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) عوامی اوڈ اتحاد کے چیئرمین شیرل فقیر اوڈ کی سربراہی میں اوڈ برادری کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں بالم راہ اوڈ، امتیاز اوڈ، راڻو مل اوڈ، ندیم اوڈ، سکندر اوڈ، پپو اوڈ، نواب اوڈ، جمن اوڈ، راج کمار اوڈ سمیت اوڈ برادری کے کثیر افراد نے شرکت کی۔ […]

پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈرز غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ

پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈرز غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ وزارت داخلہ نے پی او آر ہولڈر افغان شہریوں کی وطن واپسی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق: “پی او آر کارڈ ہولڈرز کی رضاکارانہ واپسی کا عمل فوری طور پرشروع کر […]

ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 05 اگست 2025.  ۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا. 👈اردلی روم میں (48) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 👈1۔ (06) پولیس افسران و جوانان کو نوکریوں پر بحال کیا گیا۔ 👈بحال […]

موٹروے پولیس سینٹرل ون میں یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد

موٹروے پولیس سینٹرل ون میں یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد اہلیان کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار لاہور: واک میں موٹر وے پولیس کےافسران اور عام شہریوں کی شرکت، کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ڈی آئی جی سینٹرل ون عمران […]

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا 5 اگست یوم استحصال کشمیر پر پیغام

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا 5 اگست یوم استحصال کشمیر پر پیغام 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے زیر قبضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کا اقدام اٹھایا گیا،سردار محمد یوسف جمہوریت کے نام نہاد علمبردار کے اس اقدام کو 6 سال مکمل ہوچکے ہیں، سردار محمد یوسف […]

پاکستانی نیول چیف کو ترکی کا لیجن آف میرٹ ایوارڈ

اسلام آباد، 5 اگست 2025 : چیف آف دی نیول اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف نے اپنے دورہ ترکی کے دوران دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ترکی کا اعلیٰ اعزاز “لیجن آف میرٹ” وصول کیا۔ یہ ایوارڈ ترک نیول فورسز کمانڈر، ایڈمرل ایرکومنٹ تاتلی اوغلو نے پیش کیا۔ ترک […]

وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ اور عالمی ادارہ خوراک (UNWFP) کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو اُشیاما کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات

اسلام آباد، 5 اگست 2025: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے آج اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک (UNWFP) کی کنٹری ڈائریکٹر محترمہ کوکو اُشیاما سے ایک اعلیٰ سطحی ملاقات کی، جس میں پاکستان میں غذائیت، تعلیم اور غربت کے خاتمے سے متعلق مشترکہ تعاون کو مزید گہرا […]

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم۔

ترجمان اسلام آباد پولیس آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 3042 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے خلاف قانونی کارروائیاں کی گئیں۔ دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی […]

سبکدوش ہونے والی یورپی یونین وفد کی سربراہ، ڈاکٹر رینا کیونکا، کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات — صدر مملکت

سبکدوش ہونے والی یورپی یونین وفد کی سربراہ، ڈاکٹر رینا کیونکا، کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات — صدر مملکت پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے کثیرالجہتی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے — صدر آصف علی زرداری پاکستان اور یورپی یونین کے مضبوط تعلقات خطے کے استحکام اور عالمی […]