Browsing Category

پاکستان

بار کی سیاست کو بارز تک محدود رکھا جانا چاہیے تاکہ عدلیہ اور وکلاءکا ادارہ غیر جانبدار تشخص برقرار رہے، وزیرِ قانون

اسلام آباد۔1اگست  :وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملتان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت جنوبی پنجاب کی بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے ملاقات کی۔ملاقات میں وکلاءکی فلاح و بہبود، بار ایسوسی ایشنز کو درپیش مسائل اور ان کے مو ¿ثر حل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ملتان ہائی کورٹ بار […]

پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، نوجوانوں کی تکنیکی مہارتوں میں اضافہ اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد۔1اگست  :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے جمعہ کونیوٹیک اور ہازہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے درمیان طے پانے والے اہم معاہدے کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں نوجوانوں کی اہمیت، تکنیکی مہارتوں کی ضرورت اور […]

اپوزیشن ذہنی بیماری کا شکار ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے پاس نہ پالیسی ہے نہ وژن، صرف تنقید برائے تنقید، ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے آج ملکی ترقی پر تنقید کر رہے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد۔1اگست  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ذہنی بیماری کا شکار ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے پاس نہ پالیسی ہے نہ وژن، صرف تنقید برائے تنقید، ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے آج ملکی ترقی پر تنقید کر رہے ہیں، 9 مئی کے حقائق […]

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان2 اگست سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد۔1اگست  :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان 2 تا 3اگست کو پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ڈاکٹرمسعود پیزشکیان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد ہو گا جس میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ،سینئر وزراءاور دیگراعلیٰ حکام شامل […]

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کی ملاقات

اسلام آباد۔1اگست  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے ملاقات کی اور اپنی وزارت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر صحت نے ملک میں شعبہ صحت میں جاری منصوبوں اور اصلاحات کی پیشرفت کے […]

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد سے تجاوز کرنے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد۔1اگست :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد سے تجاوز کرنے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری تیزی سرمایہ کاروں کی حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاس ہے،کاروبار و سرمایہ کاری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا […]

وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات پر جائزہ اجلاس، نقصانات کے ہرممکن ازالے کے لیے وفاقی حکومت کی طرف سے امدادی پیکج دیا جائے گا،شہباز شریف

اسلام آباد۔1اگست  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومت، انتظامیہ اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،متاثرہ علاقوں اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جلد گلگت بلتستان کا دورہ کروں گا اور نقصانات کے ہرممکن ازالے کے […]

وزیر بحری امور کا پاکستان کی پہلی فیری سروس کے فوری آغاز پر زور

اسلام آباد، 1 اگست 2025 : وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے جمعہ کے روز پاکستان کی پہلی فیری سروس کے فوری آغاز کا مطالبہ کیا، ساتھ ہی لائسنسنگ کے طریقہ کار میں فوری اصلاحات اور آپریٹرز کے لیے مالی سہولیات پر زور دیا تاکہ سستی سمندری سفر کو یقینی بنایا […]

این اے کمیٹی کا اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد، یکم اگست 2025 : قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کی قائمہ کمیٹی کا 17 واں اجلاس جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت رکن قومی اسمبلی سید طارق حسین نے کی۔ اجلاس کے ایجنڈے میں دارالحکومت میں گدھے کا گوشت فروخت ہونے کی تشویشناک اطلاعات زیر بحث […]

نوجوانوں کی مکالمہ اور امن سازی کی صلاحیتوں کو فروغ دینے پر زور

اسلام آباد، یکم اگست 2025  : بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد  کے اقبال بین الاقوامی تحقیق و مکالمہ انسٹی ٹیوٹ نے نوجوانوں کی مکالمہ اور امن سازی کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ایک روزہ تقریب کا عنوان “نوجوانوں کی مکالمہ اور امن سازی پر صلاحیت سازی” […]