Browsing Category
پاکستان
بار کی سیاست کو بارز تک محدود رکھا جانا چاہیے تاکہ عدلیہ اور وکلاء کا ادارہ غیر جانبدار تشخص برقرار رہے: وزیرِ قانون
اسلام آباد، 1 اگست 2025ء: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملتان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت جنوبی پنجاب کی بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وکلاء کی فلاح و بہبود، بار ایسوسی ایشنز کو درپیش مسائل اور ان کے مؤثر حل پر تفصیلی بات چیت […]
پاکستانی قوم جموں و کشمیر کے مسئلے کے منصفانہ حل کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، انجینئر امیر مقام
اسلام آباد۔31جولائی :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے جمعرات کو 5 اگست کو یومِ استحصال کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ دن کو مو ¿ثر طور پر منانے کے لئے ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں۔یہاں […]
وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی سید تنویر الحسن گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل […]
وزیراعظم کی طرف سے سردار اویس احمد خان لغاری کی کارکردگی کی تعریف میں لکھا گیا خط وزارتِ توانائی کو موصول
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی طرف سے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی کارکردگی کی تعریف میں لکھا گیا خط وزارتِ توانائی کو موصول ہوگیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر توانائی کی توانائی کے شعبے میں نمایاں اصلاحاتی اقدامات اور بہترین کارکردگی کو سراہنے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کی قیادت میں ملکی معیشت کی بہتر سمت […]
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں، نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، ہنر سازی اور روزگار کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔جمعرات کو وزیراعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین […]
وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیٹلائٹ پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعاون کی اعلیٰ مثال ہے، دونوں ملکوں کا اشتراک خلائ کی وسعتوں تک پہنچ چکا ہے۔ جمعرات کو ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ طے پانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نےپاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ طے پانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ” ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد دہشت گردی و ریاستی رٹ کے قیام کے حوالے سے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کا جائزہ اجلاس
اسلام آباد۔31جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان، دہشت گردی کے ناسور کوجڑ سے ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے ، دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے،پاکستان کی بہادر افواج نے آپریشن رد الفساد اورضرب عضب میں دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کیا اور حالیہ […]
خواتین پر ہونے والے ہر قسم کے تشدد کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان کا ویمن شیلٹر ہوم اینڈ کرائسس سینٹر 24 گھنٹے فعال۔
خواتین پر ہونے والے ہر قسم کے تشدد کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان کا ویمن شیلٹر ہوم اینڈ کرائسس سینٹر 24 گھنٹے فعال۔ خواتین ہراسگی، گھریلو تشدد اور معاشرے میں ان کے خلاف واقع ہونے والے ہر قسم کے جرم کی بروقت سدباب کے لیے 1089 ہارٹ لائن نمبر پر 24 گھنٹے موجود […]