Browsing Category
پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ معاشی ترقی کے لیے نقصان دہ ہے
کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے صو بائی کنو ینئر بلوچستان سید امان شاہ، نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کو معاشی ترقی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک خصوصاً بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے میں صنعتی، زرعی اور کاروباری […]
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کے حکم سے دور دراز علاقوں میں کھلی کچہریوں کے انعقاد اور لوگوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے۔
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آ فس ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر انوسٹیگیشن آفیسر عمران خان نےمورخہ30 جولأئی2025 بروز بدھ کو سول ڈیفنس آفس بنوں میں عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے موجود رہے۔ وفاقی محتسب کے او سی آرپروگرام کے تحت وفاقی اداروں جیسا کہ,ای او بی آئی، پیچ, بی آئی ایس پی،NADRA، Post […]
تھانہ کھنہ پولیس ٹیم کا احسن اقدام !
تھانہ کھنہ پولیس ٹیم کا احسن اقدام ! شہری کی اطلاع پر تھانہ کھنہ پولیس ٹیموں نے تمام تکنیکی اور انسانی ذرائع بروئے لائے ، گمشدہ بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کر کے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا . بچوں کے واپس ملنے پر والدین نے پولیس ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے […]
ایف آئی اے کراچی زون کی بڑی کاروائی
ایف آئی اے کراچی زون کی بڑی کاروائی ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی کاروائی شاہراہ فیصل، کراچی سے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نوشاد عباس حوالہ ہنڈی اور […]
یومِ انسدادِ انسانی اسمگلنگ و ٹریفکنگ اِن پرسن کے موقع پر اسلام آباد میں اہم تقریب – قومی و بین الاقوامی اسٹیک ہولڈرز کا اجتماعی عزم
عالمی یومِ انسدادِ انسانی اسمگلنگ و ٹریفکنگ اِن پرسن کے موقع پر اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی تقریب منعقد ہوئی جس کا موضوع تھا: “انسانی اسمگلنگ ایک منظم جرم ہے – استحصال کا خاتمہ کریں”۔ اس تقریب میں وزارت داخلہ، ایف آئی اے اور مختلف بین الاقوامی تنظیموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ […]
7 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 10 ملزمان گرفتار
7 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 10 ملزمان گرفتار *250 کلو گٹکا مٹیریل، 960 پڑیاں گٹکا ماوا، 120 گرام چرس، 30 بیگز دیسی شراب، 2 آلٹو کار، 1 کورولا کار اور 125 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے […]
ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی کی زیر صدارت آسان کاروبار بل کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔
گلگت ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی کی زیر صدارت آسان کاروبار بل کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔ کمیٹی نے آسان کاروبار بل کے مندرجات کا جائزہ لیا، اِجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون محمد شفیق، صدر گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس ضلع گلگت اشفاق احمد، ممبر گلگت […]
وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان میں ٹیکس مسائل کے حل کے لیے بڑا اقدام
اسلام آباد/گلگت وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام اور تاجر برادری کے ٹیکس سے متعلق دیرینہ مسائل کے حل کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ کمیٹی وفاقی وزیرِ ریونیو ڈویژن/چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر بنائی گئی ہے جو گلگت بلتستان کے راستے سوست کے ذریعے درآمد ہونے […]
جرمن خاتون کوہ پیما کی ریسکیو مشن ۔۔۔۔
گلگت ؛ ریسکیو مشن ٹیم کے مطابق جرمن کوہ پیما ” لورا” جابحق ہوئی ہے ۔۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان گلگت ؛ کوہ پیماؤں کی ریسکیو مشن ٹیم جب میت کو نیچے تک لائے گی تو ہمیں اطلاع کرے گی ۔۔۔ ترجمان فیض اللہ فراق گلگت ؛ ریسکیو ٹیم جب ہم سے مزید مشن مانگے […]
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چوہدری کی قیادت میں اُڑان پاکستان کانفرنس 2025 کا آغاز
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چوہدری نے ’’اُڑان پاکستان تخلیقی صنعت اور ثقافتی معیشت کانفرنس‘‘ کے افتتاحی سیشن میں کلیدی خطاب کیا اور قومی سطح کے اہم مکالمے کی قیادت کی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس عظیم الشان تقریب میں میڈیا، تفریحی صنعت، کاروباری […]