Browsing Category

پاکستان

“آپریشن سندور” کی ناکامی ، بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کردیئے

“آپریشن سندور” کی ناکامی ، بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کردیئے بھارت نے “آپریشن سندور” کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کیلئے نیا مذموم فوجی منصوبہ “آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ، سکیورٹی ذرائع “آپریشن مہادیو” کے نام پر غیر قانونی ، جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک […]

عافیہ صدیقی کے معاملے پر حکومت سفارتی و قانونی مدد فراہم کر رہی ہے، اسحاق ڈار شوگر ایڈوائزری بورڈ کے رکن نہیں، کرپٹو کونسل سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے، عطائ اللہ تارڑ

اسلام آباد۔28جولائی  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں حکومت سفارتی و قانونی مدد فراہم کر رہی ہے، اس معاملے […]

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلی پر اہم کانفرنس، جامع حکمت عملی اپنانے پر زور

پشاور (نمائندہ خصوصی) – گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی صرف عالمی سطح کا نہیں بلکہ مقامی سطح کا بھی ایک سنگین اور فوری توجہ کا متقاضی مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف سائنسی نہیں بلکہ سماجی، معاشی اور اخلاقی نوعیت کا چیلنج ہے جس سے خیبرپختونخوا سب […]

حکومت سندھ کے ترجمان گنہور خان اسران نے  جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان  پریس کانفرنس پر ردعمل  کا اظہار

کراچی 28 جولائی۔ حکومت سندھ کے ترجمان گنہور خان اسران نے  جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان  پریس کانفرنس پر ردعمل  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جماعت اسلامی کا وطیرہ ہی الزام تراشی ، نفرت، جھوٹ اور منافقت ہے،   جماعت اسلامی  کے   پاس نہ کوئی ترقیاتی منصوبہ ہے، نہ ویژن، صرف گمراہ […]

ٹریڈ یونین پر پابندیاں قابل قبول ، حکومت نوٹس لے:این ٹی یو ایف

کراچی، 28 جولائی 2025 : کراچی میں مزدوروں نے ریگل چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جس میں یونین کی سرگرمیوں کو دبانے اور یونین کے نمائندوں کو دھمکیاں دینے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ یہ مظاہرہ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن (این ٹی یو ایف) پاکستان کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا […]

پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ،107منشیات فروش افراد

اسلام آباد، 28 جولائی 2025 : وزیراعلیٰ پنجاب کے “محفوظ پنجاب” اقدام کے تحت، صوبے بھر میں جرائم پیشہ سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 107 افراد کو گرفتار کیا ہے، مقدمات درج کر کے بڑی مقدار میں منشیات ضبط کر لی گئی ہیں۔ حکام نے پنجاب […]

تیراہ وادی میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس ،زخمیوں کی طبی امداد کا حکم

اسلام آباد، 28 جولائی 2025 : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ وادی کے علاقے باغ میدان میں دہشت گردی کے حملے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس تشدد کی مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے حملے […]

گلگت ؛وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے 50 ویں امام شاہ رحیم آغا خان کو خط لکھا ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ؛وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے 50 ویں امام شاہ رحیم آغا خان کو خط لکھا ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ؛ خط میں وزیر اعلی گلگت بلتستان نے شاہ رحیم آغا خان کو گلگت بلتستان میں ہونے والی سیلابی تباہ کاریوں پر امداد کی اپیل کی ہے ۔ ترجمان

پنجاب بھرمیں ٹریفک1358 حادثات میں 6افراد جاں بحق1571زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1358ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 635افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔936معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں […]

مسئلہ کشمیر پاکستان کا قومی کاز،جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کا موقف جاندار انداز میں پیش کرنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رانا محمد قاسم نون

لاہور۔28جولائی :چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان کا قومی کاز ہے،کشمیر کے بغیر پاکستان ادھورا ہے،مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام نا ممکن ہے،اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کا موقف جاندار انداز میں پیش کرنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف […]