Browsing Category
پاکستان
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت جینیاتی طور پر ترمیم شدہ (GMO) سویابین میل کی درآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: 28 جولائی 2025 وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان میں جینیاتی طور پر ترمیم شدہ (GMO) سویابین میل کی درآمد اور اس سے متعلقہ ضابطہ جاتی فریم ورک کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم۔
ترجمان اسلام آباد پولیس آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 2349 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے خلاف قانونی کارروائیاں کی گئیں۔ دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی […]
چاند نگر کلچرل سینٹر کی نئی پیشکش “وسوسہ: ایک کہانی” 26 اور 27 جولائی کو شاہ عبداللطیف بھٹائی آڈیٹوریم اسلام آباد میں پیش کی گئی
یہ ڈرامہ امریکی مصنف جان پیٹرک شینلی نے 2004 میں تحریر کیا۔ 2008 کی مسٹری تھرلر فلم “ڈاؤبٹ” بھی اسی ڈرامے پر مبنی ہے جس میں ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ میریل اسٹریپ نے اداکاری کی۔ ڈرامے کی ہدایتکاری اور تخلیقی تشکیل عمران افتخار نے کی, ترجمہ عادل یوسف نے کیا اور یہ ایک ایسے […]
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 9 کاروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 2 کروڑ 51 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 245.56 کلوگرام منشیات برآمد۔ *تعلیمی اداروں میں کارروائیاں* مانسہرہ، قراقرم ہائی وے روڈ […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اجتماعی شعور اور مربوط اقدامات کی ضرورت ہے – صدرِ مملکت پاکستان میں ہیپاٹائٹس صحتِ عامہ کا ایک سنگین مسئلہ ہے – صدر آصف علی زرداری تشخیص میں تاخیر، آگاہی کی کمی، اور غیر مؤثر علاج […]
پنجاب بھرمیں 1298ٹریفک حادثات میں 19افراد جاں بحق1544زخمی ہوئے
لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1298ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 661افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔864معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں […]
انتباہ برائے عوام و سوشل میڈیا صارفین
سوشل میڈیا پر زیر گردش خبر تھانہ ڈھکن، کی ایریا بوحہ قبا کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تھانہ ڈھکن کے ایس ایچ او غلام حسین دیناری کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق: “ایسی کسی بھی واردات یا شہریوں کے زخمی ہونے کا واقعہ تھانے کی حدود […]
کراچی فلائی اوور بڑی شریانوں کو جوڑے گا، ٹریفک کے مسائل میں کمی
کراچی، 27 جولائی 2025 : کراچی عظیم پورہ روڈ پر ایک نئے فلائی اوور منصوبے کی تکمیل کے ساتھ ایک اہم بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے اس پیشرفت کا اعلان کیا، جو شہر کی مصروف ترین شاہراہوں میں سے دو، شاہراہِ بھٹو اور شاہراہِ […]
اسلام آباد کے ڈی آئی جی نے پولیس فورس کے خدشات کو دور کیا، فوری ایکشن کا حکم دیا
اسلام آباد، 27 جولائی 2025 : آئی جی پی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے پولیس افسران کے خدشات کو دور کرنے اور ان کے مسائل کے فوری حل کو یقینی بنانے کے لیے ایک آرڈرلی روم کا انعقاد کیا۔ […]
اسلام آباد ٹریفک پولیس بازاروں میں رش کم کرنے کے لیے سخت اقدامات نافذ کر رہی ہے
اسلام آباد، 27 جولائی 2025 : چیف ٹریفک آفیسر، کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی ہدایت پر، اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے ہفتہ وار بازاروں کے قریب ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے سخت اقدامات نافذ کیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد ٹریفک کی ہموار روانی کو یقینی بنانا اور […]