Browsing Category
پاکستان
پیما کا ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر ملک گیر آگاہی مہم کا اعلان
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما)کے تحت آج، 28 جولائی کو ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر ملک گیر آگاہی مہم چلائی جائے گی، جس کا مقصد ہیپاٹائٹس سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔ اس مہم میں عام افراد اور طبی عملے کے لیے آگاہی سیمینارز، واک، […]
آئی آئی یو آئی نے اعلیٰ تعلیم میں ایچ ای سی کے ڈیجیٹل لیپ کی حمایت کی
اسلام آباد، 27 جولائی 2025: پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلام آباد میں ایک افتتاحی تقریب میں ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ ان پاکستان (ایچ ای ڈی پی) پروجیکٹ کے تحت کئی اہم انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگراموں کا آغاز کیا۔ اس تقریب کا انعقاد جناح کنونشن سینٹر میں کیا گیا جس […]
گرین پاکستان پروجیکٹ, اوتھل میں قدرتی سرسبزہ کے خواب کی المناک حقیقت
اوتھل(رپورٹ-عزیز یوسفزئی) ماحولیاتی بہتری اور سرسبز پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے *”گرین پاکستان پروجیکٹ”* کا آغاز کیا گیا تھا، لیکن بدقسمتی سے اوتھل کے علاقے کھرڑی کے قریب یہ منصوبہ شدید غفلت اور کرپشن کا شکار ہو کر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ محکمہ جنگلات کی جانب سے اس […]
گلگت بلتستان: سیلاب کے بعد ریلیف آپریشن جاری۔
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب نے متعدد وادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بابوسر، تھک نیاٹ، تھور اور دنیور جیسے علاقوں میں املاک اور سڑکوں کو نقصان پہنچا ۔ درجنوں سیاح پھنس گئے، جب کہ متعدد مقامی افراد کو جانی اور مالی نقصانات […]
ضلع صوابی تحصیل ٹوپی کی انتظامیہ اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نام نہاد کار کردگی اور عہدے کی طاقت دکھانے کیلئے غریبوں کے روز گار اور زندگی بھر کی کمائی سے خریدے گئے
صؤابی( )ضلع صوابی تحصیل ٹوپی کی انتظامیہ اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نام نہاد کار کردگی اور عہدے کی طاقت دکھانے کیلئے غریبوں کے روز گار اور زندگی بھر کی کمائی سے خریدے گئے اثاثے بغیر کسی معاوضے اور پیشگی اطلاع کے عدالتی حکم کے نام پر مسمار کر دیے, عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ […]
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی طارق خٹک ایڈووکیٹ کی قیادت میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی سے مُلاقات
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی طارق خٹک ایڈووکیٹ کی قیادت میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی سے مُلاقات مُلاقات میں وفد نے اُن سے خیبر پختونخوا کے سیاسی و سکیورٹی حالات پہ تبادلہ خیال کیہ انکے ہمراہ آفتاب مُغیری، آفان قُریشی، آغا اکبر بازئی، فیصل ہاشمانی، کوثر عباس ، […]
وفاقی وزیرولیم علی پرویز ملک کی صدر لاہور چیمبر میاں ابو ذر شاد کی رہائش گاہ آمد۔ ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت
لاہور (پریس ریلیز) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابو ذر شاد کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔ […]
کلاؤڈ برسٹ سے جھیل سیف الملوک روڈ بند، 500 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا-
کلاؤڈ برسٹ سے جھیل سیف الملوک روڈ بند، 500 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا- کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بھاری مشینری نے راستے سے ملبہ ہٹا کر روڈ صاف کر دیا ہے، سیکریٹری سیاحت خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا کے علاقے ناران میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں جھیل سیف الملوک روڈ بند ہوگیا تاہم فوری اقدامات […]
نیشنل پولیس فاونڈیشن ایجوکیشن سسٹم اور امریکن لائسیٹف سکول کے مابین تعلیمی شراکت پر مبنی ایم او یو پر دستخط۔
ترجمان اسلام آباد پولیس نیشنل پولیس فاونڈیشن ایجوکیشن سسٹم اور امریکن لائسیٹف سکول کے مابین تعلیمی شراکت پر مبنی ایم او یو پر دستخط۔ اسلام آباد پولیس کے سنٹرل پولیس آفس (CPO) میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں نیشنل پولیس فاونڈیشن ایجوکیشن سسٹم اور امریکن لائسیٹف سکول کے مابین مفاہمتی […]
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ کی ملاقات
اسلام آباد 27 جولائی وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ کی ملاقات وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز محمد جنید انوار چوہدری بھی شریک اس موقع پر دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود نے بھی شرکت کی آئندہ ہونے والی جے سی سی میں اہم […]