Browsing Category

پاکستان

ایف آئی اے پشاور زون کی بڑی کاروائیاں

ایف آئی اے پشاور زون کی بڑی کاروائیاں ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جاری کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں محمد حمزہ خان ، محمد یٰسین ، امداد اللہ اور دانش […]

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث غیر ملکی سمیت 2 ملزمان گرفتار

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث غیر ملکی سمیت 2 ملزمان گرفتار ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کارروائی ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ اور نائیجرین شہری کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کی شناخت ایجیکے جوزف مادو (نائیجیریا) اور محمود خان کے نام سے ہوئی۔ […]

محکمہ ءتعلیم پنجاب کے سرمایہ ء افتخار ، نامور ماہرتعلیم ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی لیہ ڈاکٹر محمد قیوم خان کی زیر نگرانی سی ای او افس میں مارننگ اسمبلی کا انعقاد کیا گیا ۔

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) محکمہ ءتعلیم پنجاب کے سرمایہ ء افتخار ، نامور ماہرتعلیم ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی لیہ ڈاکٹر محمد قیوم خان کی زیر نگرانی سی ای او افس میں مارننگ اسمبلی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں تلاوت قرآن مجید فرقان حمید اور نعت سرور کائنات،فخر موجودات، سیدنا حضرت محمد […]

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نور پور تھل میں معذوری بورڈ کا انعقاد کیا گیا۔

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نور پور تھل میں معذوری بورڈ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حسام زوہیب نے کی۔ اس موقع پر چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر صائمہ بشیر جھمٹ ، ڈاکٹر سندس مشتاق، ڈاکٹر سہیل اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر زریاب فاطمہ بھی موجود تھیں۔ بورڈ کے دوران مجموعی […]

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی انتظامیہ نےایکس سنیٹیر ، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ خوشاب و ممبر زکوٰۃ عشرہ کمیٹی پنجاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی انتہائی مشکور ہے

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی انتظامیہ نےایکس سنیٹیر ، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ خوشاب و ممبر زکوٰۃ عشرہ کمیٹی پنجاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی انتہائی مشکور ہے جنہوں نے ڈاکٹر تھیلسمیا سنٹر جوہرآباد کیمپس میں تھیلسیمیا کے بچوں کےلیے زکوٰۃ عشرہ فنڈ سے مہنگی […]

تعلیمی اصلاحات پر اعلیٰ سطحی بریفنگ اجلاس

محکمہ تعلیم گلگت بلتستان میں تعلیمی اصلاحات کے جاری عمل کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکریٹری تعلیم سید اختر حسین نے کی۔ اجلاس میں تمام اضلاع سے محکمانہ افسران، ریجنل ڈائریکٹرز اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ بریفنگ کا مقصد جاری منصوبوں پر پیش رفت کا […]

افضل آرٹ گیلری کی جانب سے گیلری کے تین سال مکمل ہونے پر ابھرتی ہوئی بصری نمائش کاانعقاد کیا جا رہا ہے

لاہور (رپورٹر) : افضل آرٹ گیلری کی جانب سے گیلری کے تین سال مکمل ہونے پر ابھرتی ہوئی بصری نمائش کاانعقاد کیا جا رہا ہے، یہ نمائش 5 اگست سے 7 اگست تک لاہور آرٹس کونسل الحمرا استاد اللہ بخش آرٹ گیلری میں منعقد کی جائے گی جس میں پنجاب بھر کے 50 سے زائد […]

بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کا قلع قمع کیا جائے گا پائیدار قیام امن کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتیں اقدامات کو نتیجہ خیز بنائیں گی ، میر سرفراز بگٹی، محسن نقوی

کوئٹہ، 26 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف جاری کارروائیوں، اور سیکیورٹی اداروں […]

کراچی: سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈپارٹمنٹ حکومت بلوچستان محمد خالد سرپرہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ۔

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا کراچی: سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈپارٹمنٹ حکومت بلوچستان محمد خالد سرپرہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کا دورہ۔ کراچی۔ ملاقات کا مقصد بلوچستان میں جاری صنعتی اقدامات، اکنامک زونز، فری زونز اور سرمایہ کاری کے دیگر مواقع سے […]

مرکز برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کیس لاہور نے ۲۴ جولائی ۲۰۲۵ کو ایک لیکچر کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: “چین کے عالمی ترقی اور حکمرانی کے ماڈل کے تحت پاکستان-چین تعلقات کا مستقبل”۔

پریس رلیز مرکز برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کیس لاہور نے ۲۴ جولائی ۲۰۲۵ کو ایک لیکچر کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: “چین کے عالمی ترقی اور حکمرانی کے ماڈل کے تحت پاکستان-چین تعلقات کا مستقبل”۔‎اس علمی نشست میں ماہرینِ تعلیم اور فکری حلقوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ کیس ایک آزاد […]