Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی کے پی حکومت بچانے اور عمران کیلئے ریلیف حاصل کرنے کا موقع گنوا بیٹھی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا سیاسی دھچکا پہنچا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ پارٹی اپنی صوبائی حکومت بچانے اور جیل میں قید اپنے بانی عمران خان کیلئے اہم رعایتیں حاصل کرنے کا موقع گنوا بیٹھی ہے۔ پارٹی […]
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ جب کہ وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج کو آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی معاونت اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن […]
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ حکومت کے لیے آسان نہیں تھا، صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینے کے لیے ایک ماہ سے زائد عرصے تک کوششیں کی گئیں، تاہم تمام تر رابطوں اور مذاکرات کے باوجود کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ اسلام […]
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کر دی۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، خیبر پختونخوا میں […]
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی ہو رہی ہے، کے پی حکومت خاموش ہے، یہ دہشت گردی کی معاونت ہے، صوبائی حکومت خاموش تماشائی نہ بنے۔ وفاقی کابینہ کے انتہائی اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ […]
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا ایک مقصد سعودی عرب کا دفاع کرنا ہے، اور سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو […]
مولانا اچھا کردار ادا کریں گے، ہم اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان مذاکرات میں اچھا کردار ادا کریں گے، ہم اب بھی بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ چارسدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت کوشش کی، مولانا کو اپوزیشن الائنس میں شامل […]
پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث تیز، ڈبلیو ای ایف کی رپورٹ میں 32صوبے بنانے کی تجاویز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی 9 اکتوبر 2026 کو شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی مسلسل بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ملک کو اپنے انتظامی نقشے پر نظرثانی کرنے اور مزید صوبے بنانے کے امکان پر غور کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ تیزی سے بڑھتی […]
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ دے دیا ۔ شہرِ قائد میں بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں کے ایم سی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہوں نے کراچی کے نوجوانوں کو سپورٹس کمپلیکس کے قیام پر مبارکباد […]
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کی۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا، شرکاء اجلاس نے اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض […]