Browsing Category

پاکستان

لاہور ائیرپورٹ کے اطراف کوڑا کرکٹ پھینکنے، فضلہ ڈمپ کرنے اور پرندوں کو خوراک ڈالنے پر پابندی عائد

لاہور، 20 جولائی 2025  : ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا نے ہوائی جہازوں کو لاحق خطرات کو کم کرنے کے لیے “پرندوں سے پاک زونز” کی منظوری دی ہیں۔ ہوائی اڈے کے آس پاس کے علاقوں میں کوڑا کرکٹ پھینکنے، فضلہ ڈمپ کرنے اور پرندوں کو خوراک ڈالنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی […]

سندھ کی جامعات کے لیے 42 ارب روپے مختص،ڈیجیٹل مہارت پروگرام میں توسیع

کراچی، 20 جولائی 2025  : سندھ حکومت نے جامعات کے لیے 42 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل مہارت پروگرام میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دوسرے مرحلے میں 1.4 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے 35,000 طلباء کو 12 مطلوبہ آئی ٹی شعبوں میں تربیت دی جائے […]

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وفاقی وزیر و چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وفاقی وزیر و چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی سمیت ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی اور تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران کی شرکت یکم اگست سے 14 اگست […]

دیامر میں ایف سی اہلکار کی شہادت پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا اظہار افسوس

اسلام آباد/پشاور : وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے دیامر (گلگت بلتستان) میں فرنٹیئر کور کے جوان محمد گل شیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ “شہید محمد گل شیر نے وطن عزیز کی خاطر […]

گورنر ہاؤس پشاور میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کی پروقار تقریب

پشاور (نمائندہ خصوصی) — گورنر ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین اور اقلیتی اراکین اسمبلی کی حلف برداری کی ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں 25 نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 65 اور […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد

اسلام آباد، 20 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل 2025 کے شو میں نمایاں کارکردگی پر ایوارڈز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ JF-17 تھنڈر بلاک سی اور C-130 طیاروں کی شاندار پرفارمنس نہ صرف پاکستان کی تکنیکی […]

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر چکوال میں غیرمعمولی بارشوں سے جاں بحق او ر زخمی کے امدادی چیک پہنچا دئیے گئے

لاہور 20جولائی:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رکن اسمبلی ملک تنویر اعوان اورڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات بارشوں کے دوران چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کے گھر پہنچ گئیں اور وزیراعلی مریم نوازشریف کی طرف سے 25لاکھ روپے کے چیک پیش کئے- موضع کھیوال میں گزشتہ دنوں غیر […]

وزیراعلی مریم نواز شریف کا مالاکنڈ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر

لاہور20 جولائی:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مالاکنڈ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر تشکر کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے دہشت گردوں کی ہلاکت اور گرفتاری پرسکیورٹی فورسز کو مبارکباددی ہے-

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا مالاکنڈ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا مالاکنڈ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دہشت گردوں کی ہلاکت اور گرفتاری پرسیکیورٹی فورسز کو مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے اُس جوڑے کے بہیمانہ قتل پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سخت مذمت کی ہے،

کراچی / کوئٹہ / اسلام آباد / لاہور (20 جولائی 2025) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے اُس جوڑے کے بہیمانہ قتل پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سخت مذمت کی ہے، جس کے سفاکانہ قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر […]