Browsing Category

پاکستان

راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد مرکزی شاہراہیں کلئیر کر دی گئیں،مری روڈ، راجہ بازار اور مرکزی شہر کی ملحقہ رابطہ سڑکوں سے پانی کا نکاس کر دیا گیا

راولپنڈی: 17 جولائی۔راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد مرکزی شاہراہیں کلئیر کر دی گئیں۔مری روڈ، راجہ بازار اور مرکزی شہر کی ملحقہ رابطہ سڑکوں سے پانی کا نکاس کر دیا گیا۔راولپنڈی میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کے بعد انتظامیہ، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے سمیت دیگر امدادی […]

چکوال اور جہلم کے دیہات میں بروقت ریسکیو آپریشن،40 قیمتی انسانی جانیں بچا لی گئیں

لاہور17 -جولائی:……چکوال اور جہلم کے دیہات میں بروقت ریسکیو آپریشن کرکے 40 قیمتی انسانی جانیں بچا لی گئیں۔ سرحدی گاؤں ڈھوک بدر اور دیگر دیہات میں طوفانی بارشوں سے دریا میں طغیانی آگئی۔ چکوال سائیڈ پر کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے پانی کابہت بڑا ریلا بھی پہنچ گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی درخواست پرآرمی ایئر لفٹ […]

راولپنڈی کے علاقے لادیاں میں ریسکیو آپریشن، 16 افراد کو بچا لیا گیا،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ریسکیو آپریشن کی ورچوئل مانیٹرنگ

لاہور17 – جولائی:……راولپنڈی کے نواحی علاقے لادیاں میں ریسکیو آپریشن کر کے 16 افراد کو بچا لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ریسکیو آپریشن کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی۔ دریا سواں میں شدید ترین طغیانی کے باعث لادیاں کے قریب 16افراد سیلابی ریلے میں گھر گئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے فوری طور پر […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

لاہور -17 جولائی:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں غیر معمولی طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، سیلاب اور طغیانی کی لپیٹ […]

انصاف وہ سورج ہے جس کی روشنی کے بغیر کسی قوم کی تقدیر کبھی روشن نہیں ہوسکتی: مریم نواز شریف

لاہور17 -جولائی:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ جہاں انصاف کا چراغ بجھ جائے تو وہاں ظلم کی تاریکی پورے معاشرے کو نگل لیتی ہے۔ انصاف نہ ہو تو ترقی اور خوشحالی ادھورا خواب بن جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ انصاف پر اپنے پیغام میں کہا کہ انصاف وہ سورج […]

میٹرو بس اور اورنج لائن کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور17 – جولائی:……وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اورماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بارے میں تفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں پنجاب میں میٹرو بس اور اورنج لائن کے لئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ اورنج لائن ٹرین اور میٹروبس میں […]

ننکانہ صاحب:بڑا گھر کے قریب نہر کا بند ٹوٹنے کا معاملہ

ننکانہ صاحب:بڑا گھر کے قریب نہر کا بند ٹوٹنے کا معاملہ ننکانہ صاحب:ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو اور اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنائیت ، ریونیو عملہ ، ایریگیشن سمیت دیگر تمام محکمہ جات کے افسران بھی موقع پر موجود ننکانہ صاحب:پانی کے زیادہ بہاو کے باعث نہر میں 60 فٹ چوڑا شگاف پڑا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع شیخوپورہ میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع شیخوپورہ میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے […]

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب ، کمشنر لاہور اور ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی خصوصی ہدایت

17 جولائی :- وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب ، کمشنر لاہور اور ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی خصوصی ہدایت پر لوکل گورنمنٹ ، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کے افسران ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میں شہروں ، قصبوں سمیت دیہاتوں کو صاف ستھرا اور دلکش بنانے […]

پنجاب میں سیلاب،الخدمت فاؤنڈیشن کےرضاکارامدادی سرگرمیاں جاری رکھےہوئےہیں

راولپنڈی () الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کےرضاکار راولپنڈی، چکوال، جہلم، شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور بارش سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو،ریلیف اورمانیٹرنگ سرگرمیاں جاری رکھےہوئےہیں،مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن اورچئیرمین الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ اعجازاللہ خان ریجن اوراضلاع سمیت مرکزی ڈیزاسٹرمینجمنٹ ٹیم سے مسلسل رابطےمیں ہیں،نیشنل ڈائریکٹرالخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ فضل محمودپنجاب میں سیلابی […]