Browsing Category
پاکستان
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ملکی قومی یکجہتی، ترقی و خوشحالی میں نوجوانوں کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب
17 جولائی 2025 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ملکی قومی یکجہتی، ترقی و خوشحالی میں نوجوانوں کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب گورنر خیبرپختونخوا کی نیکٹا، شیف انٹرنیشنل، اور SSTD کو اہم موضوع پر سیمینار کے انعقاد پر مبارکباد پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے جڑا ہے، فیصل کریم کنڈی قومی یکجہتی کیلئے ضروری […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آواران میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔
اسلام آباد: 17 جولائی 2025؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آواران میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا آپریشن کے دوران میجر سید رب نواز طارق کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا میجر سید رب نواز طارق […]
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 5 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 107.415 کلو گرام منشیات برآمد۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے 950 گرام آئس برآمد، […]
پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالا جانا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ ہمارے لئے ایک یادگار دن ہے،وزیردفاع خواجہ محمد آصف
اسلام آباد۔16جولائی :وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالا جانا ایک اہم سنگ میل ہے، 2020 میں پی ٹی ائی حکومت کے وزیر ہوا بازی کے غیرذمہ دارانہ بیان کی وجہ سے پابندی لگی، یہ فعل ملک کے خلاف ایک جرم تھا جو […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے صحافتی تنظیموں کے نمائندہ وفد کی ملاقات، وفاقی وزیر اطلاعات کا آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد۔16جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے)، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے نمائندہ وفد نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات میں مسافر بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں معصوم شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اور نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے […]
برطانیہ کے لئے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز پاکستان کے لئے انتہائی اہم سنگ میل ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے گفتگو
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کے فیصلے پر وزیر دفاع اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے لئے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز پاکستان کے لئے انتہائی اہم سنگ میل ہے،اس سے برطانیہ میں مقیم […]
برطانیہ کے لئے پی آئی اے کی پروازوں کا دوبارہ آغاز اہم پیشرفت، بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں اضافہ ہو گا ،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں کا دوبارہ آغاز اہم سنگ میل اوربرطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کےلئے باعث اطمینان ہے۔بدھ کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے […]
وفاقی کابینہ نے ”ای او بی آئی “پنشن میں15 فیصد اضافے،کینسر، دل کے امراض کی اور زندگی بچانے والی ادویات کی درآمد پرمزید پانچ سال استثنا کی منظوری دے دی
اسلام آباد۔16جولائی :وفاقی کابینہ نے یکم جنوری 2025 سے ”ای او بی ا?ئی “ کی پنشن میں15 فیصد اضافے اور کینسر، دل کے امراض اور زندگی بچانے والی ادویات کی درآمد پرمزید پانچ سال استثنا کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف […]
وزیراعظم۔۔۔کابینہ خطاب سٹاک ایکسچینج انڈیکس کی بلند ترین سطح سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہرہے،
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنے کوسرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ترقی کےلئے ہم سب مل کرجو کاوشیں کررہے ہیں وہ رنگ لائیں گی،ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، اچھی کارکردگی کے […]